Financial Tips & Talks

Financial Tips & Talks To give Awareness about Mutual Fund Investment for the short and long term goals of masses.

Pakistan’s total liquid foreign reserves have increased to USD 21.408 billion as of February 20, according to the State ...
27/02/2026

Pakistan’s total liquid foreign reserves have increased to USD 21.408 billion as of February 20, according to the State Bank of Pakistan data.

The reserves held by the State Bank of Pakistan stood at USD 16.213 billion, while commercial banks held USD 5.195 billion.

27/02/2026
Some responsibilities aren’t spoken of. They’re felt. This Ramadan, take a small step toward protecting their future thr...
27/02/2026

Some responsibilities aren’t spoken of. They’re felt. This Ramadan, take a small step toward protecting their future through Halal Sarmayakari with Al Meezan. Because better tomorrows begin with better decisions today.

*جسے صاحبِ نصاب ہونے کی تاریخ یاد نہ ہو وہ زکوٰۃ کس طرح نکالے؟**سوال:* اگر کسی کو صاحبِ نصاب ہونے کی تاریخ یاد نہ ہو تو ...
20/02/2026

*جسے صاحبِ نصاب ہونے کی تاریخ یاد نہ ہو وہ زکوٰۃ کس طرح نکالے؟*

*سوال:* اگر کسی کو صاحبِ نصاب ہونے کی تاریخ یاد نہ ہو تو کیا وہ رمضان المبارک میں سال کا حساب کرسکتا ہے؟

*جواب* : اگر کسی کو اپنے صاحبِ نصاب بننے کی تاریخ معلوم نہ ہو تو خوب غور و فکر کے بعد چاند کی جس تاریخ کا گمان غالب ہو، وہ تاریخ زکوٰۃ کی ادائیگی کے لیے متعین کر لے، اگر کسی تاریخ کے بارے میں گمان غالب نہ ہو تو رمضان المبارک یا کوئی بھی قمری تاریخ متعین کر سکتا ہے۔

بعض اہلِ علم فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص کی زکوٰۃ کی تاریخ رمضان کے علاوہ ہو، لیکن وہ رمضان المبارک سے اپنی زکوٰۃ کا حساب کرنا چاہے تو ایسے بھی کر سکتا ہے، تاہم اس صورت میں پہلے سال اسے احتیاطاً کچھ اضافی زکوٰۃ ادا کر دینی چاہیے، تاکہ تاریخوں کی تبدیلی سے ملکیت اور قیمتوں میں فرق کا جو امکان ہے، حتیٰ الوسع اس کا لحاظ ہوجائے-

Over the past few weeks, the Pakistan stock market lost around 17,000 points.The slump has wiped out billions of dollars...
19/02/2026

Over the past few weeks, the Pakistan stock market lost around 17,000 points.

The slump has wiped out billions of dollars from the market as it lost around 9% of its value since Jan 23.

Swipe to find out why the market went into a freefall how much market cap has been erode

KSE-100 Index closed at 172,170, marking its highest ever single-day decline of 6,683 points.
19/02/2026

KSE-100 Index closed at 172,170, marking its highest ever single-day decline of 6,683 points.

19/02/2026

*رمضان المبارک کے آغاز کیساتھ ہی مہنگائی کا طوفان، اشیائے خوردونوش اور پھلوں کی قیمت میں اضافہ*

رمضان المبارک کے آغاز کیساتھ ہی مہنگائی کا طوفان دیکھنے میں آرہا ہے، اشیا خورد ونوش ،پھولوں اور سبزوں کی قیمت اضافہ ہوگیا ہے، دکانداروں اور سبزی و پھل فروشوں نے سرکاری ریٹ نظر انداز کرتے ہوئے قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کردیا ہے جبکہ انتظامیہ مہنگائی پر قابو پانے کیلئے موثر کارروائی کرنے میں ناکام نظر آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کے لیے اشیائے ضروریہ کی سرکاری قیمتیں مقرر کر دی گئی ہیں، تاہم بازاروں میں پہلے ہی روزمرہ استعمال کی اشیا مہنگی ہو چکی ہیں،شہری انتظامیہ نے نرخ نامے تو جاری کر دیے ہیں لیکن مہنگائی پر قابو پانے کے لیے کوئی مؤثر کارروائی دکھائی نہیں دے رہی۔رپورٹس کے مطابق زیادہ تر دکاندار، خصوصاً پھل فروش، سرکاری قیمتوں کو ’غیر حقیقت پسندانہ‘ قرار دے کر نظر انداز کر دیتے ہیں، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قیمتوں کا تعین چیئرمین کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن، سبزی و فروٹ فروش نمائندگان، کنزیومر رائٹس پروٹیکشن کونسل کے چیئرمین ، ڈپٹی کمشنرز، بیورو آف سپلائی اور محکمہ خوراک کے اعلیٰ حکام سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔

Address

F B Area Block 16
Karachi
75950

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Financial Tips & Talks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category