Al Kifalah

Al Kifalah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Kifalah, Karachi.

الکفالہ آسان قربانیسنت ابراہیمی     اتباع محمدی        خدمت انسانیالحمد للہ ملک بھر میں الکفالہ آسان قربانی کے تحت پسمان...
31/05/2026

الکفالہ آسان قربانی

سنت ابراہیمی اتباع محمدی خدمت انسانی

الحمد للہ ملک بھر میں الکفالہ آسان قربانی کے تحت پسماندہ علاقوں میں قربانی کا انتظام کیا گیا اور سال بھرگوشت کے منتظر افراد کو عید الاضحی کی خوشیوں میں شریک کیا گیا۔
ہم تمام معاونین کے مشکور ہیں اور بھرپور اجر و ثواب کے لئے دعا گو ہیں۔

05/05/2026

حصہ بک کرنے کا طریقہ
1 درج ذیل بینک اکاونٹ یا ایزی پیسہ اکاونٹ پر رقم منتقل کریں
2 بینک رسید واٹس ایپ کریں
3 جہاں ڈلیور کروانا ہے وہاں کی کرنٹ لوکیشن سینڈ کریں
4 گھر کا مکمل پتہ
5 حصہ دار کا نام
6 رابطہ نمبر

Tahmeed ullah khan
Pk12mezn0001150100187707
Meezan bank

ایزی پیسہ اکاونٹ
03332582141

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں صبح 9 سے رات 9 بجے تک

03332582141

12/02/2026
""""کراچی کی سب سے سستی اجتماعی قربانی"""گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی ان شاء اللہ الکفالہ آسان اجتماعی قربانی اور وقف ق...
13/05/2025

""""کراچی کی سب سے سستی اجتماعی قربانی"""

گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی ان شاء اللہ الکفالہ آسان اجتماعی قربانی اور وقف قربانی کا انتظام کیا جارہا ہے اپنی اور اپنے پیاروں کی طرف سے قربانی کے اس فریضہ کی ادائیگی ہمارے ساتھ کیجئے۔
الحمد للہ سینکڑوں مستحق گھرانوں تک وقف قربانی کا گوشت باعزت طریقہ سے پہنچایا جاتا ہے۔
اجتماعی قربانی کا گوشت گھر پر منگوانے کے لئے ہوم ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے۔

حصہ بک کرنے کا طریقہ
1 درج ذیل بینک اکاونٹ یا ایزی پیسہ اکاونٹ پر رقم منتقل کریں
2 بینک رسید واٹس ایپ کریں
3 جہاں ڈلیور کروانا ہے وہاں کی کرنٹ لوکیشن سینڈ کریں
4 گھر کا مکمل پتہ
5 حصہ دار کا نام
6 رابطہ نمبر

Tahmeed ullah khan
Pk12mezn0001150100187707
Meezan bank

ایزی پیسہ اکاونٹ
03332582141

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں صبح 9 سے رات 9 بجے تک

03332582141

04/05/2025

""""کراچی کی سب سے سستی اجتماعی قربانی"""

گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی ان شاء اللہ الکفالہ آسان اجتماعی قربانی اور وقف قربانی کا انتظام کیا جارہا ہے ہماری ٹیم بھرپور محنت اور کوشش کررہی ہے کہ سستے اچھے جوان اور خوب صورت جانور خریدے جائیں تاکہ فی حصہ قربانی کے ریٹ کم سے کم مقرر ہوں اس حوالہ سے چند دنوں میں ان شاء اللہ ریٹ مقرر کر کے آپ حضرات کو مطلع کردیا جائیگا۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں صبح 9 سے رات 9 بجے تک

03332582141

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Kifalah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share