Asad Ahmed.

Asad Ahmed. all kind of property we are here to deal with you any queries for plot,house,land sale and purchase.

15/09/2021
10/09/2021

پاکستان رئیل اسٹیٹ کو بروکرز ایسوسی ایشن
چیئرمین حیات خان صدر عاطف زیدی
کا کہنا ہے ایف بی آر ایف اے ٹی ایف کے کہنے پر رئیل اسٹیٹ برادری کے ساتھ ظالمانہ رویہ اختیار کر رہی ہے رئیل اسٹیٹ انڈسٹری ایک بہت بڑی انڈسٹری ہے یہ چلتی ہے تو تمام انڈسٹریاں چلتی ہیں اور سب سے زیادہ ٹیکس رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے وصول کیا جاتا ہے
ایف پی آر ایف اے ٹی ایف کی تمام شرائط کو سامنے رکھتے ہوے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں کام کرنے والی برادری کو ایف اے ٹی ایف میں رجسٹرڈ کرنا چاہتا ہے ۔

رئیل اسٹیٹ بروکرز اپنا کام ایمانداری کے ساتھ کرتے ہیں اور اپنا کمیشن وصول کرتے ہیں ۔
چند دو نمبر لوگوں کی وجہ سے پوری رئیل اسٹیٹ برادری کو اس کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔
جو کام حکومتی اداروں کا ہے وہ رئیل اسٹیٹ بروکرز سے نہ لیا جائے ۔

اگر ہمارے تمام مطالبات نہیں تسلیم کئے گئے اور ہمیں زبردستی اس میں رجسٹرڈ کیا گیا تو ہم روڈوں پر نکل کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے

10/09/2021

"""""" اپیل """""""
"" پی ایم عمران خان صاحب ""

رئیل اسٹیٹ بروکرز ٹیکس چوروں کے آلہ کار نہیں بنیں گے ؛

22/07/2021

Asad Ahmed

Address

Karachi

Telephone

+923350218860

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Ahmed. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share