Pak Qatar Family Takaful - Nipa Branch

Pak Qatar Family Takaful - Nipa Branch Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Qatar Family Takaful - Nipa Branch, Insurance Company, Karachi.

13/07/2022

Save your family future

Al humdullilah
29/06/2022

Al humdullilah

Family Sehat Takaful Plan
22/06/2022

Family Sehat Takaful Plan

Easy Accidental Takaful
22/06/2022

Easy Accidental Takaful

17/06/2022

Urgent required Takaful Manager
On fix salary 16k to 4Ok + commission

16/06/2022
Pak Qatar Family Takaful
16/06/2022

Pak Qatar Family Takaful

SHARE N CARE Takaful Plan
16/06/2022

SHARE N CARE Takaful Plan

اسلام وعلیکمجو بھائی کسی بھی قسم کا فلیٹ،دکان،گھر،زمین قسطوں پر خرید رہےہیں اور ڈاؤن  پیمنٹ دینے کے بعد یا توہڑی قسط دین...
16/06/2022

اسلام وعلیکم
جو بھائی کسی بھی قسم کا فلیٹ،دکان،گھر،زمین قسطوں پر خرید رہےہیں اور ڈاؤن پیمنٹ دینے کے بعد یا توہڑی قسط دینے کے بعد انتقال کر جاتے ہیں تو بقیا رقم کا (Backup) نہ وہ چوہڑ کے جاتے ہیں اور نہیی ان کی فیملی کے پاس موجود ہوتا ہے
(توکیوں نہ اپنی فیملی کو سکیور کریں)
پاک قطر فیملی تکافل کا حصّہ بن کر

مصنوعات فروغ کیلئے پاک قطر فیملی تکافل کا وعدہ کے ساتھ معاہدہمعاہدے کامقصد تکافل مصنوعات کو آبادی کم قیمت اور قابلِ رسائ...
15/06/2022

مصنوعات فروغ کیلئے پاک قطر فیملی تکافل کا وعدہ کے ساتھ معاہدہ

معاہدے کامقصد تکافل مصنوعات کو آبادی کم قیمت اور قابلِ رسائی بنانا ہے، عظیم اقبال پیرانی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک قطر فیملی تکافل نے ڈیجیٹل میڈیم کے ذریعے تکافل مصنوعات کو فروغ دینے کیلئے وعدہ (WAADA)کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔ وعدہ اور پاک قطر فیملی تکافل کا مقصد تکافل مصنوعات کو آبادی کے بڑے حصے جہاں پر تکافل پراڈکٹس پیش نہیں کی جارہیںکیلئے کم قیمت اور قابلِ رسائی بنانا ہے۔ معاہدے پر پاک قطر فیملی تکافل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عظیم اقبال پیرانی ، وعدہ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اسحاق کوٹھا والااور پاک قطر فیملی تکافل کے ہیڈ آف الٹرنیٹ ڈسٹری بیوشن اینڈ بینکا تکافل ذیشان حیدر نے دستخط کیے۔ اس موقع پر پاک قطر فیملی تکافل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عظیم اقبال پیرانی نے کہاکہ وعدہ کے ساتھ معاہدہ کرنے پر ہمیں خوشی ہے۔ اس معاہدے سے صارفین کو شریعہ کے مطابق تکافل پراڈکٹس مسابقتی نرخوں پر منتخب کرنے میںآسانی ہوگی۔ اس وقت دنیا ڈیجیٹل میڈیم کی طرف بڑھ رہی ہے اور وعدہ کے ساتھ شراکت داری ہماری رسائی میں مزید اضافہ کرے گی اور تکافل مصنوعات کے بارے میں آگاہی پھیلانے میں مدد فراہم کرے گی۔ اس موقع پرو عدہ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اسحاق کوٹھا والانے کہاکہ وعدہ کا مقصد انشورنس اور تکافل کو ایک سادہ پراڈکٹ بناناہے تاکہ آبادی کے بڑے حصے جہاں پر یہ مصنوعات نہیں پیش کی جارہیں کیلئے تکافل پراڈکٹس کو آسان اور مفید بنایا جاسکے۔ انہوں نے مزیدکہاکہ مستقبل میں نئی اسٹریٹجک شراکت داری کے مفید نتائج برآمد ہوں گے۔

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923412159700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Qatar Family Takaful - Nipa Branch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Qatar Family Takaful - Nipa Branch:

Share