Pak Iran Trade

Pak Iran Trade PakIranTrade.com To provide the most reliable B2B E-commerce Solution to global especially Pakistani

*GOOD NEWS FOR PAK IRAN TRADES*

*پاک ایران ٹریڈرز کے لئے بڑی خوشخبری*


Now it is easy to import and export goods from Iran and Pakistan, download our app and get instant inquiry, price, customs duty and transit information of any product.


*speed up your trade in 3 steps*

1- sign up as Vendor
2- enter your product
3- Evaluate incoming offers & Inquiries

- When everything is so easy, how woul

d you like to take advantage of this free service ?

- www.pakirantrade.com

- App : https://bit.ly/3Mk91QP

[email protected]

Trader Route We wish you happy trading

10/11/2025

مغربی اجارہ داری اور سپلائی لائن کا توڑ
پہلی روسی مال بردار ٹرین ایران پہنچ گئی !

*تہران میں پاکستان کے سفیر کا اہم اقدام ، دو مشترکہ سرحدی گزرگاہوں کو چوبیس گھنٹے کے لئے کھول دیا*ایران کے ساتھ تجارتی ت...
25/05/2024

*تہران میں پاکستان کے سفیر کا اہم اقدام ، دو مشترکہ سرحدی گزرگاہوں کو چوبیس گھنٹے کے لئے کھول دیا*

ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے تہران میں پاکستان کے سفیر نے دو مشترکہ سرحدی گزرگاہوں (میرجاوہ - تفتان) اور (ریمدان - گبد) کو چوبیس گھنٹے کے لئے کھول دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، تہران میں پاکستان کے سفیر "محمد مدثر ٹیپو" نے کل جمعہ کو ایکس سوشل نیٹ ورک پر اپنے آفیشل صارف اکاؤنٹ پر لکھا کہ پاکستان نے (میرجاوہ - تفتان) اور (ریمدان - گبد ) سرحدیں چوبیس گھنٹے کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جو پورے ہفتے دن و رات کھلی رہیں گی- مدثر ٹیپو نے اس فیصلے کو ایران اور پاکستان کے درمیان تجارت کو فروغ دینے کے لیے ایک بڑا قدم قرار دیا اور مزید کہا کہ ہمیں امید ہے کہ اسلام آباد اور تہران کے درمیان اشیاء کے تبادلے میں اضافے اور اقتصادی مواقع میں توسیع کا مشاہدہ کریں گے۔

میرجاوہ سرحدی گذرگاہ ، ایران اور پاکستان کے درمیان سب سے اہم سرحدی گزرگاہ ہے جو میرجاوہ شہر سے بارہ کلومیٹر اور پاکستان کے تفتان شہر سے متصل اور زاہدان سے نواسی کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ہے۔ یہ گذرگاہ ، ریلوے لائن کے ذریعے ایران کو پاکستان اور برصغیر سے ملاتی ہے- ریمدان بارڈر کراسنگ یا ریمدان - گبد بارڈر ، ایران اور پاکستان کے درمیان ایک سرحدی گزرگاہ ہے۔ یہ سرحدی ٹرمینل ، صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر دشتیاری میں واقع ہے اور چابہار بندرگاہ سے ایک سو بیس کلومیٹر دور ہے۔ پاکستان کی سمت سے، اس کراسنگ کا فاصلہ گوادر بندرگاہ تک، تقریباً ستر کلومیٹر ہے-

واضح رہے کہ تیئیس اپریل کو ایران کے شہید صدر ابراہیم رئیسی کے دورۂ پاکستان کے سرکاری دورے میں، دونوں ممالک نے مشترکہ سرحدوں کی امن و سلامتی کی اہمیت اور توانائی کے منصوبوں سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا تھا۔ اس دورے میں ایرانی گیس پائپ لائن اور مشترکہ اقتصادی ترقی کے منصوبوں پر عمل درآمد کے لیے سرحدوں کی کمرشلائزیشن میں مدد کے لیے آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کرنے اور دوطرفہ تجارت کے حجم کو دس ارب ڈالر تک بڑھانے پر زور دیا گیا ، اور ایران کی چابہار اور پاکستان کی گوادر بندرگاہوں کے درمیان مستحکم اور تعمیری روابط کے سلسلے میں اتفاق کیا گيا۔

ایران اور پاکستان کے درمیان نو سو کلومیٹر سے زائد مشترکہ زمینی سرحد ہے- پاکستان ، اشیا کی برآمد اور درآمد کے لحاظ سے ہمیشہ سے ایران کے تجارتی شراکت داروں میں سے ایک رہا ہے۔https://chat.whatsapp.com/EBuMiADIxa39mRhVD9ftUP

پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ 24 گھنٹے کے لئے کھول دیا گیاپہلے یومیہ بنیادوں پر چند گھنٹوں کےلئے ٹریڈ گیٹ کھول دیا جاتا جس کی و...
19/05/2024

پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ 24 گھنٹے کے لئے کھول دیا گیا

پہلے یومیہ بنیادوں پر چند گھنٹوں کےلئے ٹریڈ گیٹ کھول دیا جاتا جس کی وجہ سے تجارت پیشہ افراد کو مشکلات کا سامنا تھا

پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ کو مال بردار گاڑیوں کے لیے 24 گھنٹے کھولنے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں اس سلسلے میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو اسلام آباد کی جانب سے 24 اپریل 2024 کو ایک لیٹر جاری کردیا گیاتھا۔

پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ تفتان کو مال بردار گاڑیوں کے لیے 24 گھنٹے کھولنے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں کلکٹر کلکٹریٹ آف کسٹم انفورسمنٹ کوئٹہ،ڈائریکٹر فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے)چیف کلکٹر آف کسٹم،تما اسسٹنٹ کلکٹرز،چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کوئٹہ بلوچستان ودیگر کو اس بابت درکار اقدامات کی ہدایت کی گئی ہیں۔

جس پر عمل کرتے ہوئے ایڈیشنل کلکٹر محمد شعیب قاضی کے دستخط گزشتہ دنوں ایک اور آفس آڈرجاری کردیا گیا ہے جس میں پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ تفتان کو 15 مئی 2024 سے کھولنے کا حکم دیا گیا ہے۔

Import Iran Origin Sulphur Transit Baba Pvt Ltd offering all services with the collobration of Pak Iran Trade.Services I...
27/04/2024

Import Iran Origin Sulphur Transit Baba Pvt Ltd offering all services with the collobration of Pak Iran Trade.
Services Includes
Sourcing buying / Purchasing
Logistics and Transportation
Custom Clearance Contact us
Whatsapp: +92 300 9263457
Hello : +92 342 9362 641
Hello :+92 319 8208580

09/04/2024

*Eid Mubarak* to you too! Wishing you a joyous and blessed celebration.

18/03/2024

Happy New Year to all my Iranian colleagues! Wishing you a year filled with joy, prosperity, and endless blessings. May the spirit of Nowruz bring you hope, renewal, and happiness. نوروز مبارک! 🌿🎉 "
Best Transit Service
[email protected]
+92 3009263457
+98 913 677 3443

High-quality Iranian dates, sourced directly from reputable growers, are now available for sale FOB (Free on Board) at t...
22/02/2024

High-quality Iranian dates, sourced directly from reputable growers, are now available for sale FOB (Free on Board) at the border. These dates boast rich flavors and a satisfyingly chewy texture. Packed with natural sweetness, they make for a nutritious and delicious snack. Our commitment to quality ensures you receive premium dates that meet the highest standards. Don't miss the opportunity to indulge in the exquisite taste of Iranian dates – place your order now for a delightful and wholesome treat.

Minimum order : 8 to 10 ton
Contact: 03009263457


Iran will soon impose a 50% export duty on dates, which will continue for up to six months.
19/02/2024

Iran will soon impose a 50% export duty on dates, which will continue for up to six months.

20/01/2024

Border are open

19/01/2024

Pak 🇵🇰 Iran 🇮🇷Friendship Zindabad

Logistics service via ba**er Abbas to afghanistan
16/01/2024

Logistics service via ba**er Abbas to afghanistan

Address

Suite 26 Near Virtual University Main National Highway Karachi
Karachi
75950

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Iran Trade posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Iran Trade:

Share