25/08/2026
Writing
🌙✨ 12 Rabi-ul-Awwal Mubarak ✨🌙
عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو!
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرتِ طیبہ، سنتِ مبارکہ، محبت، رحم، امن اور اخوت کو اپنی زندگیوں میں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
💚 آئیے اس بابرکت دن پر محبت، امن اور انسانیت کا پیغام عام کریں۔
MJR Group of Businesses
Professional Solutions, Trusted Results