M.Kamran Mughal

M.Kamran Mughal alhamdulilah � I'm always smiles �

مریضِ عِشق ❤️‍🩹
14/04/2026

مریضِ عِشق ❤️‍🩹

nadan si jan
14/04/2026

nadan si jan

اخلاص زندگی کی اصل بنیاد ہےاگر انسان کے دل میں سچائی اور خلوص ہو تو اس کے رشتے مضبوط ہوتے ہیں اور لوگ اس پر اعتماد کرتے ...
14/04/2026

اخلاص زندگی کی اصل بنیاد ہے
اگر انسان کے دل میں سچائی اور خلوص ہو تو اس کے رشتے مضبوط ہوتے ہیں اور لوگ اس پر اعتماد کرتے ہیں۔ بغیر اخلاص کے ہر چیز کھوکھلی لگتی ہے۔
دنیا کی محبت اخلاص کے بغیر بے معنی ہے
چاہے انسان کے پاس کتنے ہی لوگ کیوں نہ ہوں، اگر وہ مخلص نہیں تو وہ ساتھ صرف وقتی ہوتا ہے، اصل سہارا صرف سچی نیت ہوتی ہے۔
دکھاوے کی زندگی آخرکار تنہائی دیتی ہے
جو لوگ صرف ظاہر دکھاتے ہیں، وہ وقتی طور پر کامیاب لگتے ہیں لیکن اندر سے خالی اور اکیلے ہوتے ہیں۔
سچی نیت انسان کو عزت اور سکون دیتی ہے
جب انسان دل سے صاف ہوتا ہے تو اسے اندرونی سکون ملتا ہے اور لوگ بھی اس کی عزت کرتے ہیں۔
کم لیکن مخلص لوگ زیادہ قیمتی ہوتے ہیں
زندگی میں زیادہ لوگوں کی نہیں بلکہ سچے لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے، کیونکہ وہ مشکل وقت میں ساتھ دیتے ہیں۔
اپنے کردار کو سچائی پر قائم رکھو
دنیا کچھ بھی کہے، اگر تم اپنی نیت اور کردار صاف رکھو گے تو آخرکار کامیابی تمہاری ہوگی۔

گزر رہا ہوں مگر وقت کے ارادے سے                                                                              میرا وجود ب...
14/04/2026

گزر رہا ہوں مگر وقت کے ارادے سے میرا وجود بندھا ہے ہوا کے دھاگے سے ۔۔۔ !!🍁🍂

کسے پکاروں بھلا کون چل کے آئے گا یہاں پر لوگ نظر آئے بھی تو آدھے سے ۔۔۔ !!🥀🍂

میں اس جگہ سے کہیں اور جا نہیں سکتا بندھا ہوا ہوں مکمل کسی کے وعدے سے ۔۔۔ !!❤️‍🩹🍂

     ゚
07/04/2026

05/04/2026

تم کئی خزاوں کے بعد ملنے والی بہار ہو
اس لیے مجھے اپنی کمی سے متــــــــــــ آزماؤ
عمر ویسے بھی مختصر ہے🥀

*مجھے مدہوش کرتا ہے آپکا مسکرا دینا۔*🌍✨*زرا سا مسکرا کر پھر دوبارہ مسکرا دینا۔۔*🌹☺️         *کبھی میرا جو دم نکلے میرے آ...
05/04/2026

*مجھے مدہوش کرتا ہے آپکا مسکرا دینا۔*🌍✨
*زرا سا مسکرا کر پھر دوبارہ مسکرا دینا۔۔*🌹☺️

*کبھی میرا جو دم نکلے میرے آپ روبرو رہنا۔*
*مگر اتنی گزارش ہے خدارا مسکرا دینا۔*🙃♥️

قانون نمبر 15🔇😐
03/04/2026

قانون نمبر 15🔇😐

Tag Ur life partner ❤️🥀//Urdu poetry lines..✍️//Follow
15/02/2026

Tag Ur life partner ❤️🥀//Urdu poetry lines..✍️//Follow





دنیا میں ایک ایسی محبوبہ بھی گزری ہے جس نے اپنی محبت کے لیے ساری حدیں عبور کر دینرس (کرسچن گلبرٹ) وہ ایک مرد سے بے حد مح...
15/02/2026

دنیا میں ایک ایسی محبوبہ بھی گزری ہے جس نے اپنی محبت کے لیے ساری حدیں عبور کر دی
نرس (کرسچن گلبرٹ) وہ ایک مرد سے بے حد محبت کرتی تھی ، جو کہ اس بات سے بے خبر تھا کہ وہ اس سے بے پناہ محبت کرتی ہے
صرف اس وجہ سے
نرس کرسچن گلبرٹ جو کہ "موت کا فرشتہ" کے نام سے جانی جاتی تھی ، وہ اپنے مریضوں کو بے ہوشی کا انجکشن لگا کر ‎مار دیتی تھی
کیونکہ اس کا عاشق ‎مردہ خانے میں کام کرتا تھا ، یہ اس کے لیے اپنے عاشق کو بلانے کا بہانہ ہوتا تھا اور وہ ‎ڈیڈ باڈی لینے آیا کرتا تھا ،
اور کرسچن اس کا دیدار کر لیتی تھی۔

محبت میں کچھ بھی ممکن ہے
مریضِ عِشق ❤️‍🩹
{$K}

08/02/2026

✅♥️♥️♥️ #مریضِ عِشق ❤️‍🩹

Address

Karachi Manora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.Kamran Mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share