20/04/2026
ٹریڈ کرنے سے پہلے One Day، H4، H1 اور M15 کا اینالیسس کرنا ہوتا ہے، پھر جس ڈائریکشن میں زیادہ کنفلونس ہو، اسی طرف انٹری پلان کی جاتی ہے۔
ایسا کرنے سے لاس کے چانسز بہت کم ہو جاتے ہیں۔
مزید ٹپس کے لیے فالو کریں۔