17/12/2023
اکثر آپ کو ہماری پوسٹس پر فراڈ دھوکہ جیسے کمنٹس ملیں گے۔
یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو کسی بھی ایک یا دو فراڈیا گروپس کے ہاتھوں یا تو لوٹے گئے ہوتے ہیں یا پھر ادھر ادھر سے سن کر دوسروں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہے ہوتے ہیں۔۔۔
ہم سے نہ ان کا کبھی رابطہ ہوا ہوتا ہے۔
نہ انہوں نے ہمارے ساتھ کام کیا ہوتا ہے
نہ انویسٹمنٹ کی ہوتی ہے ۔۔۔۔
(اگر انویسٹمنٹ کی ہے اور پھر آپ کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے تو ثبوت سامنے رکھیں)
یہ لوگ بس ایسے ہی ہوتے ہیں جیسے محلے میں بھوکے کتے بلاوجہ بھونک کر دوسروں کو ڈرانے یا متوجہ کرنے کے کام آتے ہیں۔۔۔ جن کی حقیقت کچھ بھی نہیں ہوتی۔۔۔۔
الحمدللہ سٹی گروپ آف کمپنیز پاکستان کی گورنمنٹ سے منظور شدہ ادارہ ہے۔۔۔۔ اور پچھلی دہائی سے کامیابی سے کاروبار کررہا ہے۔۔۔۔
آپ اگر ہمارے ساتھ جڑنا چاہتے ہیں تو انویسٹمنٹ کے ذریعے جڑ سکتے ہیں۔۔۔
اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں تو بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔ ہم مکمل ہول سیل ریٹ پر دکان داروں کو اپنی پراڈکٹس بھی پہنچاتے ہیں
جن میں کاسمیٹک برینڈ اور شوز برینڈ شامل ہیں۔۔۔
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں
Maraim wajid
Contact us +92 346 3539480