04/08/2026
زندگی واقعی بہت unpredictable ہوتی ہے۔
انسان مستقبل کے لیے کتنے منصوبے بناتا ہے، کتنے خواب سجاتا ہے، مگر اگلا لمحہ کیا لے کر آئے، کوئی نہیں جانتا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین ثم آمین۔