16/06/2026
السلام علیکم سٹوڈنٹس!
ان شاء اللہ اس اتوار شام 7:00 بجے ہمارے فیس بک پیج SAIM FX ACADEMY
پر ایک خصوصی ویبینار/لائیو سیشن ہوگا۔
اس لائیو سیشن میں ہمارے ٹاپ 21 ایکٹیو فالورز کے لیے ان شاء اللہ خصوصی گفٹس کا اعلان کیا جائے گا۔
تمام سٹوڈنٹس سے گزارش ہے کہ وقت پر لائیو میں ضرور شامل ہوں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب کو اس خوشخبری کا علم ہو جائے۔
وقت: اتوار، شام 7:00 بجے
پلیٹ فارم
: page – Saim Fx Academy
ریڈی رہیں، سرپرائز گفٹس آپ کے منتظر ہیں! 🎁✨