Jubilee Family Takaful Jand Branch

Jubilee Family Takaful Jand Branch DAWOOD FAMILY TAKAFUL JAND BRANCH

Cont.0345.5808093
27/02/2023

Cont.0345.5808093

جوبلی فیملی تکافل میدان عمل میں ہمارے معزز بیمہ دار جناب صفدر  حسین ناز نے ایک سال قبل جو بلی سے ایک پالیسی خریدی دو قسط...
27/02/2023

جوبلی فیملی تکافل میدان عمل میں
ہمارے معزز بیمہ دار جناب صفدر حسین ناز نے ایک سال قبل جو بلی سے ایک پالیسی خریدی
دو قسطیں ادا کرنے کے بعد زندگی نے وفا نہیں کی اور خالق حقیقی سے جا ملے جوبلی فیملی تکافل نے چار لاکھ 55 ہزار چھ سو پچیس روپے کا ڈیتھ کلیم ادا کیا
ڈیتھ کلیم ان کے بھانجے محمد ثاقب عمیر نے وصول کیا ڈیتھ کلیم بروقت ادا کرنے پر جوبلی فیملی تکافل کے سٹاف کا شکریہ ادا کیا

آپ کمیٹی ڈالتے ہیں تو آپکو وہی رقم واپس ملتی ہے جو آپ آہستہ آہستہ جمع کر رہے ہوتے ہیں۔ اگر آپ یہی رقم جوبلی تکافل میں جم...
30/12/2022

آپ کمیٹی ڈالتے ہیں تو آپکو وہی رقم واپس ملتی ہے جو آپ آہستہ آہستہ جمع کر رہے ہوتے ہیں۔ اگر آپ یہی رقم جوبلی تکافل میں جمع کرواتے رہیں فیوچر میں آپکو منافع کے ساتھ واپس کی جاتی ہے تمام اسلامی اور شریعی اصولوں کے مطابق

آسان سالانہ اقساط میں
سالانہ 25،000 سے شروع کریں اور اپنا مستقبل محفوظ بنائیں

آپ کی صرف 30 منٹ کی ایک میٹنگ آپکا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں دے سکتی ہے

مہنگائ کے اس دور میں آپکو اپنی فیملی کی ضروریات کو پورا کرنے کیلیے اس سال کے ختم ہونے سے پہلے پہلے جوبلی تکافل کے پلانز کا انتخاب کرنا چاہیے*

*پلانز کی مکمل معلومات کیلیے رابطہ کریں*
WhatsApp
0345.5808093

Address

Jand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jubilee Family Takaful Jand Branch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jubilee Family Takaful Jand Branch:

Shortcuts

Share