28/12/2025
جمرود پریس کلب کے نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ھیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں اس امید کے ساتھ کہ اس سال بھی نو منتخب کابینہ پریس کلب و صحافیوں کی یکجہتی ، فلاح و بہبود اور علاقائی ترقی کے لئے کردار ادا کرتے رہینگے ۔
صدر متحدہ آزاد پینل جمرود شاہد خان آفریدی چیئرمین نیبرہوڈ ٹاؤن 2 جمرود ضلع خیبر