11/12/2023
اولڈ بوائز عبدالحق اسلامیہ کے آج کے اجلاس میں طے پایا کہ 31دسمبر2023 کو سابق طالبعلم ایک پر تکلف عشائیے پر جمع ہوں گے۔جو سابق طالب علم اس عشائیے کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔وہ دو ہزار رجسٹریشن سید تقویم احسن/ندیم اقبال بٹ ایڈووکیٹ/ساجد بشیر صدیقی کے پاس جمع کروا دیں۔یا کالج اوقات میں پرنسپل کلیم احسان بٹ سے رابطہ کریں
cont:0300 6266498سید تقویم احسن
Cont:0345 6899949 ندیم اقبال بٹ
cont:03006280420 ساجد بشیر صدیقی