GB Builders

GB Builders GB Builders is a Private Limited Company in Islamabad - Pakistan. We deals in all kinds of Property Investment in Islamabad, Rawalpindi & Gilgit Baltistan.

🏡 ذاتی ملکیت رہائشی و کمرشل پلاٹس — مستقبل کی محفوظ سرمایہ کاری!اپنے خوابوں کا گھر بنانے کا وقت آ گیا ہے۔ مین جی ٹی روڈ،...
18/08/2026

🏡 ذاتی ملکیت رہائشی و کمرشل پلاٹس — مستقبل کی محفوظ سرمایہ کاری!
اپنے خوابوں کا گھر بنانے کا وقت آ گیا ہے۔ مین جی ٹی روڈ، رنگ روڈ راولپنڈی، ڈی ایچ اے فیز 3 اور کھاریاں موٹروے کے قریب بہترین لوکیشن پر مختلف سائز کے رہائشی و کمرشل پلاٹس دستیاب ہیں۔
📍 1 کنال، 15، 10 اور 5 مرلہ رہائشی پلاٹس
🏢 3 مرلہ کمرشل پلاٹس
🕌 مسجد، امام بارگاہ، سکول اور قبرستان کے لیے جگہ مختص
📑 کمپیوٹرائزڈ رجسٹری و انتقال
✨ آج پلاٹ خریدیں، کل اپنا خوابوں کا گھر تعمیر کریں!
📲 رابطہ/واٹس ایپ: 00923445191300
#راولپنڈی

16/08/2026
🇵🇰🇵🇰جشن ازادی مبارک   🇵🇰🇵🇰گلگت بلتستان سے آزاد کشمیر، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان تک، پاکستان کے...
14/08/2026

🇵🇰🇵🇰جشن ازادی مبارک 🇵🇰🇵🇰
گلگت بلتستان سے آزاد کشمیر، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان تک، پاکستان کے ہر کونے میں بسنے والے تمام محبِ وطن پاکستانیوں اور دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے جشنِ آزادی مبارک! 💚🇵🇰

یہ وطن ہماری پہچان، ہماری امید اور ہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل ہے۔
آئیں آج کے دن عہد کریں کہ اتحاد، امن، محبت اور بھائی چارے کو فروغ دیں گے اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک سرزمین شاد باد 💚

#14اگست

ذاتی ملکیت رہائشی پلاٹ خریدنے کا سنہری موقع! 🌟اپنے خوابوں کا گھر بنانے کا وقت آ گیا ہے۔ مین جی ٹی روڈ، رنگ روڈ راولپنڈی،...
14/08/2026

ذاتی ملکیت رہائشی پلاٹ خریدنے کا سنہری موقع! 🌟
اپنے خوابوں کا گھر بنانے کا وقت آ گیا ہے۔ مین جی ٹی روڈ، رنگ روڈ راولپنڈی، ڈی ایچ اے فیز 3 اور کھاریاں موٹروے کے قریب بہترین لوکیشن پر رہائشی اور کمرشل پلاٹس دستیاب ہیں۔
✅ کمپیوٹرائز رجسٹری و انتقال
✅ 1 کنال، 15 مرلہ، 10 مرلہ، 5 مرلہ رہائشی پلاٹس
✅ 3 مرلہ کمرشل پلاٹس بھی دستیاب
✅ مسجد، امام بارگاہ، سکول اور قبرستان کے لیے جگہ مختص
✅ آج پلاٹ خریدیں، کل اپنا گھر تعمیر کریں
✅ مستقبل کی محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری
📞 رابطہ (واٹس ایپ): 00923445191300

# Gilgit-Baltistan

🏡 راولپنڈی میں ذاتی ملکیت کے رہائشی پلاٹس — بہترین سرمایہ کاری کا موقع! 🏡📍 رنگ روڈ راولپنڈی سے صرف 3 کلومیٹر فاصلے پر📑 ک...
08/08/2026

🏡 راولپنڈی میں ذاتی ملکیت کے رہائشی پلاٹس — بہترین سرمایہ کاری کا موقع! 🏡
📍 رنگ روڈ راولپنڈی سے صرف 3 کلومیٹر فاصلے پر
📑 کمپیوٹرائزڈ رجسٹری و انتقال
🏠 آج پلاٹ خریدیں، کل اپنے گھر کی تعمیر شروع کریں
💰 ڈیولپمنٹ چارجز کے اخراجات الگ ہوں گے
اگر آپ رہائش کے لیے مناسب جگہ یا مستقبل کے لیے محفوظ سرمایہ کاری چاہتے ہیں تو یہ موقع قابلِ غور ہے۔
📲 رابطہ/واٹس ایپ: 0092 344 5191300
#راولپنڈی #انویسٹمنٹ #پراپرٹی

🏡 Golden Investment Opportunity in Rawalpindi!Looking for an affordable residential plot with secure ownership? Now is t...
07/08/2026

🏡 Golden Investment Opportunity in Rawalpindi!
Looking for an affordable residential plot with secure ownership? Now is the perfect time to invest in a well-planned residential community designed to offer comfort, value, and long-term growth.
✅ Private Ownership
✅ Computerized Registry & Transfer
✅ Affordable Residential Plots
✅ Peaceful & Well-Planned Location
✅ Ongoing Development
✅ Excellent Investment Potential
Note: Development charges and registry/transfer expenses will be charged separately.
📲 For Details & WhatsApp:
+92 344 5191300
+92 340 5432312
📍 Book Your Plot Today and Build a Better Tomorrow!

ضلع گانچھے، تحصیل ڈوغنی، گاؤں سیلنگ میں شدید دریائی کٹاؤ جاری ہے۔ روزانہ تقریباً 4 سے 5 فٹ زمین دریا برد ہو رہی ہے، جس س...
01/08/2026

ضلع گانچھے، تحصیل ڈوغنی، گاؤں سیلنگ میں شدید دریائی کٹاؤ جاری ہے۔ روزانہ تقریباً 4 سے 5 فٹ زمین دریا برد ہو رہی ہے، جس سے زرعی زمینیں، باغات اور آبادی شدید خطرے سے دوچار ہیں۔
حکومتِ گلگت بلتستان، وزیر اعلیٰ جناب امجد حسین ایڈووکیٹ صاحب اور گورنر جناب سید مہدی شاہ صاحب سے پُرزور اپیل ہے کہ سیلنگ کے عوام کے مطالبات کو فوری طور پر منظور کرتے ہوئے حفاظتی بند اور دیگر ہنگامی اقدامات کیے جائیں، تاکہ مزید نقصان سے بچا جا سکے۔
آج بروقت اقدام کیا گیا تو لوگوں کے گھر، زمینیں اور مستقبل محفوظ رہیں گے، ورنہ نقصان ناقابلِ تلافی ہو سکتا ہے۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمارے وطن، ہماری زمینوں اور تمام اہلِ گلگت بلتستان کو ہر آفت سے محفوظ رکھے۔ آمین۔

Address

Office No. 6, Ground Floor, Orakzai Plaza, Main Khana Pull
Islamabad
45000

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923125145551

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GB Builders:

Shortcuts

Share