Swati swati

Swati swati Hi Guys

14/06/2025
14/06/2025
14/08/2024

ڈاکو گھر کو لوٹ لیں تو نفرت ڈاکو سے ہوتی ہے نا کہ گھر سے اس لیے پاکستان ہمارا گھر ہے اسے لوٹنے والوں سے نفرت کیجٸیے نا کہ اپنے گھر اور وطن سے❤

جشن آزادی مبارک

14/08/2024

میری طرف سے سب پاکستانیوں کو جشن آزادي کی صبح بہت بہت مبارک ہو
🇵🇰❤️🇵🇰

 #بیویوں کی تعداد کا  #چار ہونے کی  شادی کے چار حروف   ش۔ا۔د۔ی😄نکاح کے چار حروف   ن۔ک۔ا۔ح۔‌😄 کے چار حروف   ش۔و۔ہ۔ر۔😄بیگم...
14/01/2024

#بیویوں کی تعداد کا #چار ہونے کی
شادی کے چار حروف ش۔ا۔د۔ی😄
نکاح کے چار حروف ن۔ک۔ا۔ح۔‌😄
کے چار حروف ش۔و۔ہ۔ر۔😄
بیگم کے چار حروف ب۔ی۔گ۔م۔😄
بیوی کے چار حروف ب۔ی۔و۔ی۔😄
زوجہ کے چار حروف ز۔و۔ج۔ہ۔😄
ہندی زبان میں بھی پتنی کے چار حروف ہیں۔۔پ۔ت۔ن۔ی۔
نساء میں بھی چار حروف۔ن۔س۔ا۔ء۔☺️
اور Wife میں بھی چار حروف۔ _W_I_F_E۔☺️
حتیٰ کہ ان سب ناموں سے بننے والے لفظ،
دلہن میں بھی چار حروف ہیں ۔د۔ل۔ہ۔ن۔😅

ان سب کی تعداد سے اسی بات کا اشارہ ملتا ہے کہ بیویاں چار ہی ہونی چاہئے۔ ہاتھ میں بھی چار انگلیاں اور ایک انگوٹھا بھی اسی بات کی تصدیق کرتا ہے... 🤣🤣

دل کے بھی چار خانے ہیں، ہر ایک خانہ میں ایک بیوی کی تصویر ہونی چاہئے۔ 😜😜

اللّٰہ تعالیٰ تمام مردوں کی دلی مراد پوری فرمائے۔ آمین!!

شادی شدہ حضرات ذرا احتیاط سے۔۔۔۔کیونکہ ڈنڈے کے حروف بھی چار ہیں اور تھپڑ کے بھی چار حروف ہوتے ہیں..🤣🤣

مسکراتے رہیے مسکرانا سنت ہے ۔😜😜😄😄

22/07/2023
آٸ ایم ایف سے معاھدے میں  #742چیزوں کی قیمتوں میں اضافے پر ایگریمینٹ ہوا ہے اور تمام ماہر معاشیات نے خبردار کیا ہے کہ یہ...
07/07/2023

آٸ ایم ایف سے معاھدے میں #742چیزوں کی قیمتوں میں اضافے پر ایگریمینٹ ہوا ہے اور تمام ماہر معاشیات نے خبردار کیا ہے کہ یہ حکومت کا کیا گیا بدترین معاھدہ ہے اور پاکستانی #75سالہ تاریخ کا سب سے مہنگا ترین قرض معاھدہ ہوا ہے جو پاکستانی عوام کے لیۓ ایک موت کے سودے سے کم نہیں ہے

عید مبارک
22/04/2023

عید مبارک

16/04/2023

20 ہزار کی نوکری کر کے آپ اپنی زندگی میں کیا کر سکتے ہیں ؟ محنت کرنے کے بھی طریقے ہوتے ہیں ، اک انسان پورا دن صبح 9 سے شام 6 بجے تک کام کرتا ہے اور مہینے کا 20 سے 30 ہزار کماتا ہے اور اک ایسا انسان بھی ہے جو صبح اپنا لیپ ٹاپ یا فون اوپن کرتا ہے اور شام کے وقت اس کی جیب میں 50 ہزار ہوتا ہے فرق صرف سوچ کا ، کام کرنے کے طریقے کا اور استاد کا ہے !
طریقہ بدلیں ، اور اپنا زندگی کو مکمل بدلیں !
Join link or Contact whatsapp for more Detail.
Deposit only 16 dollar and get 3.5 dollar daily
Withdraw in 2 minutes
Its new and join please and earn daily 3.5 investment only 16 dollar
Take advantage by this opportunity .
Click on link to join so Hurry up..
https://morrison-s.vip/?Q724351
Contact on what'sap
03125576628

18/03/2023

20 ہزار کی نوکری کر کے آپ اپنی زندگی میں کیا کر سکتے ہیں ؟ محنت کرنے کے بھی طریقے ہوتے ہیں ، اک انسان پورا دن صبح 9 سے شام 6 بجے تک کام کرتا ہے اور مہینے کا 20 سے 30 ہزار کماتا ہے اور اک ایسا انسان بھی ہے جو صبح اپنا لیپ ٹاپ یا فون اوپن کرتا ہے اور شام کے وقت اس کی جیب میں 50 ہزار ہوتا ہے فرق صرف سوچ کا ، کام کرنے کے طریقے کا اور استاد کا ہے !
طریقہ بدلیں ، اور اپنا زندگی کو مکمل بدلیں !
Join link or Contact whatsapp for more Detail.
https://ida-vip.com?code=5440051
Contact on what'sap
03125576628

30/12/2022

کاش والدین کبھی
بوڑھے نا ہوں بیمار نا ہوں
غمگین نا ہوں
اللہ تعالیٰ سب کے والدین کو خوش رکھے آمین❤️❤️

Address

Islamabad

Telephone

03435151683

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swati swati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share