Islamabad The Capital

Islamabad The Capital Capital of Pakistan

Golden Man on the streets of Islamabad
12/09/2022

Golden Man on the streets of Islamabad

Beautiful sunset in Islamabad
19/12/2021

Beautiful sunset in Islamabad

کیا آپ جانتے ہیں آپکا بینک اکاوّنٹ بنا کسی میسج الرٹ سے خالی ہو سکتا ہے,(ہاء ٹیک فراڈ) کے ذریعی جسکو (سم سئیپ فراڈ) بھی ...
25/08/2021

کیا آپ جانتے ہیں آپکا بینک اکاوّنٹ بنا کسی میسج الرٹ سے خالی ہو سکتا ہے,(ہاء ٹیک فراڈ) کے ذریعی جسکو (سم سئیپ فراڈ) بھی کہتے ہیں جو آجکل عام ہو چکا ہے اسکیمر اور ہیکر اسکا استعمال آپکو کال کر کے کرتے ہیں جس سے آپکا موبائل فون ہیک ہو جاتا ہے,احتیاط کریں کوئی بھی کال رسیو کرنے کے بعد انکی دی گئی ہدایات پر عمل نہ کریں, (FIA) سائیبر کرائم ونگ نے یہ الرٹ سب کے لیے جاری کیا ہے, اپنے رشیتداراوں اور دوستوں کو اس حوالے سے مطلع کریں..

27/05/2021

*اگلے چار پانچ دن سخت گرمی کا امکان*

اب درجہ حرارت 40 سے 45 ڈگری تک روز پہنچ رھا ھے جو کہ مزید چار پانچ دن بڑھتا رہے گا اس لئے اس بارے میں کچھ عرض کرنا چاہ رھا ھوں۔

انسانی جسم کا درجہ حرارت 41 ڈگری پر پہنچ جائے تو موت واقع ہونے کے امکانات 90 فیصد تک بڑھ جاتے ہیں۔ (موسمی درجہ حرارت نہیں انسانی جسم کا درجہ حرارت) اسی لئے شدید گرمی سے بزرگ لوگ بہت زیادہ متاثر ھوتے ھیں۔ لہذا بہتر ھے کے انتہائی احتیاط سے کام لیا جائے ۔

*احتیاط 😗
گوشت ، انڈہ ، اچار ، کوک ، پیسی ، تیز مرچ مصالحے ، پالک ، میتھی وغیرہ کھانے سے اجتناب کریں
کالا ، نیلا ، لال ، میرون ، جامنی اور گہرے رنگ والے کپڑے پہننے سے پرہیز کریں
انتہائی گرمی کے اوقات صبح 9 سے شام 6 بجے تک بلا ضروری سفر نا کریں
نمک کا کم سے کم استمعال کریں
کالے رنگ کے اور مکمل بند جوتے کم سے کم پہنیں

*کرنے والے کام 😗

کدو ، ٹینڈے ، اروی ، گھیا توری ، پیٹھا ، مولی ، کھیرا ، دودھ ، دیسی گھی ، شربت بزوری ، بلنگو اور شربت بادام پھلوں میں تربوز ، کیلا , خوبانی اور خربوزے کا استمعال کریں ۔

سفید ، گلابی ، سبز اور ہلکے رنگ کے کپڑوں کا استمعال کریں
گھر سے نکلتے وقت گیلا تولیہ ضرور ساتھ رکھیں ۔ ممکن ہو تو سر اور گردن کسی کپڑے سے ضرور ڈھانپیں اور عینک کا استمعال بھی کریں ۔

سونف اور الائچی کا قہوہ گرمی کا بہترین توڑ ھے
املی اور آلو بخارے کا زلال پیاس کی شدت کو انتہائی کم کر دیتا ھے
پانی جس قدر ممکن ہو پئیں ۔ ٹھنڈے پانی سے بجائے گھڑے کا پانی استمعال کریں۔ پیاس کی شدت کنٹرول میں رہتی ہے۔

جتنی بار ممکن ہو دن میں غسل کریں
ہوا دار جوتا پہنیں جو کالے رنگ کا نا ھو

درخت لگائیں جو نہ صرف موجودہ گرمی کو کم کریں گے ۔ بلکہ سردی میں پڑنے والی سموگ کا بھی توڑ ہیں ۔

*خدا ہم سب پر اپنی خاص رحمتوں کا نزول فرمائے آمین*

26/05/2021

Assalam Alaikum,
Whats App changed privacy settings last night without warning.
It's group settings include “everyone” by default so people you don’t know can add you to a group without you ever knowing. These may include scammers, loan sharks, etc........

You can change the default settings as follows:

1. Go to WhatsApp:
2. Go into Settings
3. Go to Account
4. Go to Privacy
5. Go to Groups
6. Change from (Everyone) to (My Contacts)

I checked mine and they had all changed to everyone, so i reverted it back to 'My Contacts' , Jazak ALLAH Khair !

16/02/2021

جو لوگ ابھی بھی PI network کو مذاق سمجھ رہے ہیں وہ یہ دیکھ لیں ابھی تک پائی نے اپنا ریٹ متعارف کروایا نہیں لیکن
پھر بھی ایک پائی 4 روپے سے اوپر پہنچ گیا ہے۔
اس لیے میں بار بار کہہ رہا ہوں کہ
اپنا اکاؤنٹ بنا لیں ابھی تک ایپ پلے سٹور پر free دستیاب ہے لیکن کچھ عرصے بعد پیڈ ایپ ہو جائے گی لہذا ابھی موقعے سے فائدہ اٹھائیں۔
پائی کی قیمت جب متعارف ہو گی تو ممکنہ کم از کم 5 ڈالر فی پائی ہو گی
اس لئے آج ہی پلے اسٹور سے پائی ایپ داؤن لوڈ کریں اور اپنا اکاؤنٹ بنائیں اور اس میں درج ذیل Invitation Code دیں اور مائیننگ کریں
invitation code:
(saeedraja123)

18/01/2021

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamabad The Capital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamabad The Capital:

Shortcuts

Share