B-17 Multi Gardens Property

B-17 Multi Gardens Property Want to build your home in Islamabad or start business, contact us, we will provide you guidance,offer you affordable and best located Plots in Islamabad
(1)

Great News!By the Grace of Allah, a long-standing issue between Seth Abid Ali & Family and Faisal Town Pvt Ltd/Faisal Hi...
26/07/2023

Great News!
By the Grace of Allah, a long-standing issue between Seth Abid Ali & Family and Faisal Town Pvt Ltd/Faisal Hills adjacent to Margalla Hills Islamabad has finally been resolved.
Congratulations to all Members and RECs!
This further shows commitment of Faisal Town Management to provide dream living to its members.

For sale/purchase in Faisal hills, Faisal town phase 2, feel free to contact at 0334-5882776(WhatsApp)

اسلام آباد اپڈیٹس: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( سی ڈی اے ) نے دس ارب روپے کی خطیر رقم سے الیونتھ ایونیو کی تعمیر کا فیصلہ ...
31/05/2023

اسلام آباد اپڈیٹس: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( سی ڈی اے ) نے دس ارب روپے کی خطیر رقم سے الیونتھ ایونیو کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔ پانچ کلومیٹر سے طویل ایونیو کی تعمیر میں دو انڈر پاسزز سمیت ایک انٹرچینج شامل ہے۔
اسلام آباد کے ماسٹر پلان کے مطابق مارگلہ ایونیو کو براستہ ای الیون خیابان اقبال سے سیکٹر ایف ٹین، ایف الیون ، جی ٹین اور جی الیون سے الیونتھ ایونیو کے ذریعے سری نگر ہائے وے سے منسلک کیا جائے گا۔ اور یہ سری نگر ہائی وے کے ذریعے 10th ایونیو سے منسلک ہو کر راولپنڈی کے علاقے صدر تک جائے گی۔ الیونتھ ایونیو کے راستے میں دو انڈر پاسزز سمیت ایک انٹر چینج بھی تعمیر کی جائے گی۔ اور اس منصوبے کی تکمیل 18 ماہ کی قلیل مدت میں کی جائے گی، جس کی لاگت کا تخمینہ 10 ارب روپے لگایا گیا ہے۔

ملٹی رہائشیوں سے اپیل ھے کہ دو دن رہ گئے ہیں آپکی تقدیر کے فیصلے آپ اور ہم نے خود کرنے ھے۔اگر ایک دن آپ نے تکلیف کرلی او...
07/04/2023

ملٹی رہائشیوں سے اپیل ھے کہ دو دن رہ گئے ہیں آپکی تقدیر کے فیصلے آپ اور ہم نے خود کرنے ھے۔اگر ایک دن آپ نے تکلیف کرلی اورتجربہ کار(راؤ اسلم) پینل کو جتوا دیا تو ملٹی کے تمام سیکٹرزبشمول ای۔11, ایف۔17, بی۔17اور آر۔او۔ایس کی تقدیر کامیابی کےساتھ جاری رہے گی اور آپکا اور بچوں کا مستقبل محفوظ ھو جاۓ گا۔ورنہ اگلے تین سال ناتجربہ کاروں کے ہاتھوں دے دیے تو پچھلے35سالوں کی محنت پہ پانی پھرجائے گا ھم پھر بھی مشکل میں ہمیشہ کی طرح آپ کے ساتھ ھونگے۔انشاآللہ۔

InshAllah Again..Support byAllied Enterprises b17
28/03/2023

InshAllah Again..
Support by
Allied Enterprises b17

Big News ComingStay TunedMPCHS AGM 28DEC 2022 At Block G B17 Multi Gardens B17 Islamabad
11/12/2022

Big News Coming
Stay Tuned
MPCHS AGM 28DEC 2022 At Block G B17 Multi Gardens B17 Islamabad

10/12/2022

B17
G block 35*70
5900 series Solid land
Cream time to investmnt before AGM
Sohail Akram
Allied Enterprises
0334-5882776

Margalla Road Update Work started on Shah AllahDitta underpass.A Big News Of  B17, Faisal Hills Investors nd Clients..Fu...
29/10/2022

Margalla Road Update
Work started on Shah AllahDitta underpass.
A Big News Of B17, Faisal Hills Investors nd Clients..
Further Details
Allied Enterprises B17
0334-5882776


Good News!Multi Gardens nd Faisal Hills Clients nd Investors..Book your Plot Investor Rate..More DetailsAllied Enterpris...
11/10/2022

Good News!
Multi Gardens nd Faisal Hills Clients nd Investors..
Book your Plot Investor Rate..
More Details
Allied Enterprises b17
0334-5882776

چوہدری عبدالمجید صاحب کا پروجیکٹ بہت جلد آ رہا ہےبکنگ کے لئے  ہم سے رابطہ کریں .For Booking 0334 5882776
05/10/2022

چوہدری عبدالمجید صاحب کا پروجیکٹ بہت جلد آ رہا ہے
بکنگ کے لئے ہم سے رابطہ کریں .

For Booking 0334 5882776


انویسٹرز کیلئے خوشخبری:پاکستان کے Real Estate بزنس میں چوہدری عبد المجید ایک جانا پہچانا نام  ہے وہ اللہ کے فضل سے مٹی ک...
04/10/2022

انویسٹرز کیلئے خوشخبری:

پاکستان کے Real Estate بزنس میں چوہدری عبد المجید ایک جانا پہچانا نام ہے وہ اللہ کے فضل سے مٹی کو سونا بنانے کا ہنر جانتے ہیں

فیصل ٹاؤن کے بعد انھوں نےاچھی پلاننگ کے ساتھ فیصل ہلز کو لانچ کیا اور یہاں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑے۔ انتہائی قلیل وقت میں انویسٹرز نے فیصل ہلز سے اچھا پرافٹ حاصل کیا

اب 12 اکتوبر کو ثھلیاں انٹرچینج کے قریب چوہدری عبدالمجید صاحب درمیانے بجٹ کے ایک اور پراجیکٹ کا اعلان کریں گے اس پراجیکٹ کی کامیابی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ لوگ اس کی لانچنگ کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں Day-1 سے اس کی فائلز پرافٹ پر بکیں گی۔

اگر آپ بھی چوہدری صاحب کے نئے پراجیکٹ میں انویسٹمنٹ کے خواہاں ہیں تو ایڈوانس میں رجسٹریشن کروا سکتے ہیں پیمنٹ پلان ایک دو روز میں آپکے ساتھ شیئر کریں گے Down Payment فی الحال کنفرم نہیں ہوئی لیکن میرا خیال ہے کہ 450000 سے 500000 ہوگی۔

مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں
0334 588 277 6
Allied Enterprises b17

15/03/2022

گھر بنائیں ۔ ۔ ۔ ۔ انعام پائیں
فیصل ہلز ممبران کے لئے خوشخبري
ایگزیکٹو بلاک اور (ABC)بلاک میں گھر تعمیر کرنے پر
چیئرمین فیصل ٹائون جناب چوہدری عبد المجید صاحب کی جانب سے پہلے 500گھر بنانے والوں کو 10 لاکھ روپے اور بعد کے 500 گھر بنانے والوں کو 6لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے ۔

Address

B-17 Multi Gardens
Islamabad

Telephone

+923006909893

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when B-17 Multi Gardens Property posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to B-17 Multi Gardens Property:

Share