Al Tawakkal Enterprises Real Estate & Construction - Islamabad

Al Tawakkal Enterprises Real Estate & Construction - Islamabad Your journey to 'home' begins with a single step – and we're here to guide you
(1)

26/05/2026

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙

عید الاضحیٰ ہمیں قربانی، صبر، محبت اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے ہر چیز قربان کرنے کا درس دیتی ہے۔
یہ بابرکت دن ہمیں اخلاص، بھائی چارے اور انسانیت کی خدمت کا پیغام دیتا ہے۔ 🤍

اللہ تعالیٰ آپ کی تمام عبادات، قربانیاں اور دعائیں قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، رحمتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین 🤲

الـتوکل انٹرپرائزز کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک۔ 🐐🕌

26/05/2026

Labbaik Allahumma Labbaik…👏

#خوبصورت

✨ حج مبارک ✨اللہ تعالیٰ اس مقدس موقع پر ہم سب کی عبادات، قربانیاں اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔عید الاضحیٰ ہمی...
26/05/2026

✨ حج مبارک ✨
اللہ تعالیٰ اس مقدس موقع پر ہم سب کی عبادات، قربانیاں اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، محبت، اخلاص اور انسانیت کا درس دیتی ہے۔

الـتوکل انٹرپرائزز کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو حج مبارک اور عید الاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 🌙🕋

دعا ہے کہ یہ بابرکت دن آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون، کامیابیاں اور بے شمار رحمتیں لے کر آئے۔ 🤍

25/05/2026

Guess the location in comments…⬇️

25/05/2026

اسلام آباد میں یہ جگہ کس کس نے دیکھی ہے …🔥

آئیں 🌟 Faisal Hills میں اپنے خوابوں کا گھر بنائیں! 🌟1 کنال ریزیڈینشل پلاٹس اب آسان 2.5 سالہ انسٹالمنٹ پلان پر دستیاب۔پُر...
24/05/2026

آئیں 🌟 Faisal Hills میں اپنے خوابوں کا گھر بنائیں! 🌟

1 کنال ریزیڈینشل پلاٹس اب آسان 2.5 سالہ انسٹالمنٹ پلان پر دستیاب۔
پُرسکون ماحول، شاندار لوکیشن اور لگژری لائف اسٹائل کا بہترین انتخاب ✨

📍 Prime Location – Faisal Hills Taxila
💰 Booking Starts From PKR 5,790,000
🏡 سرمایہ کاری اور رہائش دونوں کے لیے بہترین موقع

آج ہی اپنی جگہ بک کروائیں اور ایک بہتر مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں۔

🏡✨ اپنا گھر، اپنی پہچان ✨🏡اب خوابوں کا گھر بنائیں ایک پُرسکون اور خوبصورت ماحول میں۔5، 7، 10، 14 اور 20 مرلہ پلاٹس فوری ...
24/05/2026

🏡✨ اپنا گھر، اپنی پہچان ✨🏡

اب خوابوں کا گھر بنائیں ایک پُرسکون اور خوبصورت ماحول میں۔
5، 7، 10، 14 اور 20 مرلہ پلاٹس فوری قبضے کے ساتھ دستیاب۔

🌟 جدید طرزِ زندگی
🌟 بہترین لوکیشن
🌟 فیملی فرینڈلی ماحول
🌟 محفوظ اور پُرامن کمیونٹی

آج ہی اپنی سرمایہ کاری کو محفوظ اور منافع بخش بنائیں۔
📍 AL-Tawakkal Enterprises — Real Estate & Construction

24/05/2026

پورے پاکستان میں اس سے خوبصورت جگہ کہیں نہیں ۔😍

🏡 Faisal Hills – Premium Investment Opportunity 🏡Al-Tawakkal Enterprises brings you the best residential & commercial pl...
24/05/2026

🏡 Faisal Hills – Premium Investment Opportunity 🏡

Al-Tawakkal Enterprises brings you the best residential & commercial plot deals in Faisal Hills Islamabad.
A perfect opportunity for secure investment and a modern lifestyle with flexible cash & installment plans.

✨ Available Plot Sizes:
✔ 5 Marla
✔ 8 Marla
✔ 10 Marla
✔ 14 Marla
✔ 20 Marla

✅ Prime Location
✅ High Return Investment
✅ Secure Gated Community
✅ Easy Installments
✅ Modern Infrastructure

📞 For Booking & Details:
0335-7264512

📍 Faisal Hills Islamabad
🏢 Al-Tawakkal Enterprises
“Your Trust, Our Commitment”

23/05/2026

اب guess کریں يه location کہاں کی ہے۔۔؟ 😍

Address

FAISAL HILL'S BLOCK A OFFICE NO 18 FAISAL ITTEHAD BUSINESS CENTRE FAISAL HILLS ISLAMABAD
Islamabad
43000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923013334512

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Tawakkal Enterprises Real Estate & Construction - Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Tawakkal Enterprises Real Estate & Construction - Islamabad:

Share