Capital Express News

Capital Express News کیپیٹل ایکسپریس نیوز.تازہ ترین خبروں، تبصروں اور حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کیلئے جڑے رہیں۔

22/06/2026
22/06/2026

بلا عنوان۔۔۔۔۔

21/06/2026

اسلام آباد پولیس کے4th اپرکورس کے امتحان میں 50سب انسپکٹروں نےحصہ لیا جن میں سے46پاس ہو گئے ہیں جبکہ4 فیل
سب انسپکٹر شاہد زمان نے سب سے زیادہ نمبر لیے تمام رونڈ میں پہلی پوزیشن لاء اور پریڈ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا
گن شوٹنگ کے مقابلہ میں میاں عمران نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا
سب انسپکٹر اشتیاق شاہ،سب انسپکٹر ودودصابر،سب انسپکٹر اختر زمان ،سب انسپکٹر ملک آصف فیل ہوگئے.

21/06/2026

اسلام آباد: 26 نمبر چونگی کے قریب غیر قانونی طور پر پٹرول لے جانے والی سوزوکی میں آگ بھڑک اٹھی. آگ لگتے ہی گاڑی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

13/06/2026

یہ مقبوضہ کشمیر کے حالات پر بنایا گیا ایک نغمہ ہے ۔بچپن میں بیت سنتے تھے آج دوبارہ سامنے آیا تو سوچا شئیر کر دوں

13/06/2026

وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ ‎سہیل آفریدی کو پشاور سے اسلام آباد آتے ہوئے 26 نمبر چونگی پر پولیس نے روک دیا، پی ٹی آئی رہنماوں اور کارکنان کی راستہ بند کرنے پر پولیس افسران سے تلخ کلامی اور دھکم پیل، سہیل آفریدی نے بجٹ سیشن کے دوران پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کا اعلان کیا تھا۔

08/06/2026

الیکشن ایسے ہوتے ہیں ؟

07/06/2026

پنجاب پولیس اہلکار کی جانب سے بیلٹ بکس چرانے کی کوشش عوام نے ناکام بنا دی

07/06/2026

راولاکوٹ شدید شیلنگ کی اطلاعات پولیس اور مظاہرین میں آنکھ مچولی

Address

Islamabad
44000

Telephone

03008354052

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Capital Express News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Capital Express News:

Shortcuts

Share