21/07/2025
✅10 مرلہ پلاٹ براۓ فروخت
✅ بلاک-D واپڈا ٹاؤن اسلام آباد
✅فوری قبضہ اور اپنا گھر بنائیں۔
✅واپڈا ٹاؤن اسلام آباد میں پشاور موٹروے کے ساتھ واقع ہے۔ ٹاؤن کا انفراسٹکچر بہت ہی اچھاہے۔ کم ازکم 40 فیٹ کی گلیاں ہیں۔ بجلی انڈر گراؤنڈہے۔ سیورج انڈر گراؤنڈ ہے ۔ ہر بلاک میں 2 سے تین پارک اور کمرشل ہیں۔ ٹاؤن کے چاروں سائیڈز پے باؤنڈری وال ہے۔
مزید معلومات کے لیے اور وزٹ کرنے کے لیے B2B properties سے رابطہ کریں۔ شکریہ!
0334 0004740
03258718608