Alies Enterprises islamabad

Alies Enterprises islamabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alies Enterprises islamabad, Islamabad.

07/01/2026
07/01/2026
07/01/2026
01/03/2025
01/11/2024

‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے نعیم حیدر پنجوتھہ ایڈووکیٹ کی کسی مقدمے میں گرفتاری عدالتی اجازت مشروط کر دی ، عدالت کی اجازت کے بغیر نعیم پنجوتھہ کو گرفتار نہیں کیا جائے ، نعیم حیدر پنجھوتھ پر کتنے مقدمات ہیں عدالت نے آئندہ ہفتے تک تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت کردی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے حکم جاری کیا ہے .

20/10/2024

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰاجِعُونَ
*Obituary*
▪️It is info with deep sorrow that my father in-law Commander Ghulam younus (Retd) breathed his last today due long sickness in Islamabad. Janaza will be offered tomorrow at 10 am 21 October 2024 at his native village Ambar Sawabi Interchange M-2.
Allah friends are requested to pray for his forgiveness.
May Allah bless him highest place in jannatul firdous aameen.

13/10/2024

*‏وہ پانی کا نظام ٹھیک کر کے زراعت میں جدت لا کر آپ کا معیار زندگی بہتر بنا سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ ایسا نہیں کرتے۔*
*وہ ڈیم بنا کر، نہروں پر ٹربائن لگا کر سستی بجلی پیدا کرکے آپکو دے سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ نہیں دیتے۔*
*وہ ایران سے سستا تیل و گیس لے کر آپکی مشکلات کم کر سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ نہیں کرتے۔*
*وہ لا اینڈ آرڈر ٹھیک کر کے آپ کو پرسکون زندگی دے سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ کر کے نہیں دیتے۔*
*وہ ٹوورزم کو بہتر بنا کر اور امن و امان قائم کر کے فی کس آمدنی بڑھا سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ نہیں بڑھاتے۔*
*وہ بہتر اور معیاری نظام تعلیم لا کر قوم کا شمار مہذب قوموں میں کرا سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ ایسا نہیں کرتے۔*
*وہ غربت اور جہالت کا خاتمہ کر کے ریاست کو* *خوشحال بنا سکتے ہیں؛*
*لیکن وہ نہیں بناتے۔*
*وہ ایسا کیوں نہیں کرتے؟*
*وہ ایسا اس لئے نہیں کرتے کیونکہ یہ ان کا مقصد ہی نہیں ھے۔*
*ان کا مقصد صرف اور صرف دولت سمیٹنا ھے،*
*جس کے لیے ضروری ھے کہ عوام کو نان نفقہ کا محتاج رکھا جائے،*
*جس میں فی الحال وہ کامیاب ہیں۔*
*انہوں نے ہر قیمت پر تمہیں غلام ہی رکھنا ہے۔*
*اس طرح ہم سب قید میں ہیں۔*
*عوام کو ریلیف کیوں نہیں ملتا؟*
*عوام کی زندگی کیوں نہیں بدلتی؟*
*کیونکہ غلام کے اتنے ہی حقوق ہوتے ہیں جتنے ہمیں مل رہے ہیں۔*
*اس سے زیادہ سہولتیں آزاد قوموں کیلئے ہوتی ہیں۔*
*آپ محنت کرکے اپنا رہن سہن بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں تو وہ مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈال کر آپ کو پچھلی پوزیشن پر پہنچا دیتے ہیں۔*
*آپ مزید محنت کرتے ہیں وہ مزید ٹیکس لگاتے ہیں۔*
*آپ کو وہ مصیبتوں سے نکلنے نہیں دیتے بلکہ آئے روز مزید پریشانیاں آپ کی منتظر ہوتی ہیں۔*
*ان سب نکات کو آپ کسی سیاسی جماعت کا سپورٹر بن کر نہیں*
*بلکہ ایک پاکستانی بن کرسوچیں!*
*آپ کو سب کچھ واضع نظر آئے گا*
*یہاں تک کہ غلامی کا وہ طوق بھی جو آپ کے گلے میں ہے مگر آپ کو نظر نہیں آتا۔*
اور اس "وہ" میں وہ سارے شامل ہیں جو ہمارے اوپر حکمرانی کرتے ہیں ۔۔۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alies Enterprises islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share