ProTax Advisory

ProTax Advisory Our service
- Income tax filing
-Sales tax filing
-NTN registration
-Sales tax registration
-AOP

File your Income Tax Return with trusted Chartered Accountants, Accurate & Stress Free.WhatsApp Now 📞 0331 5401606📞 0334...
23/08/2025

File your Income Tax Return with trusted Chartered Accountants, Accurate & Stress Free.
WhatsApp Now
📞 0331 5401606
📞 0334 8653721

03/08/2025

TAX RETURN 2025

25/07/2025

غیر معیاری ٹیکس فائلنگ سے بچیں!
پاکستان میں پراپرٹی رجسٹریشن دفاتر میں روزانہ ہزاروں افراد کو فائلر بنایا جاتا ہے، مگر ان فائلنگز کی حقیقت کیا ہے؟ ٹیکس پروفائلز کی تیاری میں ہونے والی لاپروائی نہ صرف آپ کے مالی معاملات کو پیچیدہ بنا سکتی ہے بلکہ مستقبل میں شدید مشکلات کا باعث بھی بن سکتی ہے۔
جب پراپرٹی رجسٹریشن دفاتر میں ٹیکس فائلرز بنائے جاتے ہیں، تو ان کی مالی حالت اور اصل ٹیکس معاملات کو اس فائلنگ کے ساتھ ہم آہنگ کرنا تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ، اکثر فائلرز کے پاس ان کے ٹیکس پروفائل کا پاسورڈ بھی نہیں ہوتا، جو بعد میں مزید مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔
مشورہ: پراپرٹی رجسٹریشن سے پہلے کسی ماہر ٹیکس کنسلٹنٹ سے رابطہ کریں تاکہ غیر معیاری فائلنگ اور اس کے سنگین نتائج سے بچ سکیں۔ ٹیکس پروفائل کو معمولی نہ سمجھیں؛ یہ ایک حساس معاملہ ہے جو کسی بھی وقت آپ کے لیے بڑے مسائل پیدا کر سکتا ہے۔ اگر ٹیکس ریٹرن درست طریقے سے نہیں بھرا گیا، تو مستقبل میں اس کی جانچ پڑتال آپ کے لیے ایک طویل اور پریشان کن عمل بن سکتا ہے۔
اپنی مالی سلامتی کے لیے پروفیشنل مشورہ لیں اور غیر معیاری فائلنگ سے دور رہیں۔

15/07/2025

#2025

13/07/2025
23/06/2025

فائلر بننے کے فوائد/ نقصانات /
فائلر کون بن سکتا ہے

👈 فوائد NTN / فائلر
1-پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی بچت۔۔۔۔
2-بینک سے رقم نکلوانے پر ٹیکس کی بچت (زیرو ٹیکس)
3-گاڑیوں کی خریدوفروخت پر ٹیکس کی بچت۔۔
4-سرکاری ملازمین کے ضروری
5-ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے انٹرنیشنل پیمنٹ پر ٹیکس کی بچت ۔۔
6- بجلی کے بل میں انکم ٹیکس صفر
7-قومی سیونگ سرٹیفیکٹ اور پرائز بانڈ پر ٹیکس کی بچت ۔۔
8-کاروبار کو رجسٹرڈ کرواکر قانونی دائرے کار لانے پر فوائد حاصل کیجئیے ۔۔
9-بینک میں کاروباری اکاونٹ کھلوانے میں آسانی ۔۔
10-کمرشل ptcl بجلی ،گیس ، میٹر لگوانے میں آسانی ۔۔11-گورنمنٹ ٹھیکے لینے پر فائلر ہونا شرط۔
12-چیمبر اف کامرس کے ممبر کے لئیے فائلر ہونا ضروری ۔۔
13-کرائے داری انکم پر مالک کو ٹیکس کی بچت ۔۔
14-رئیل اسٹیٹ ،جیولرز ،وکلاء کیلئے DNFBP سرٹیفیکٹ کا اجراء ۔۔
15-اوورسیز پاکستانیوں کے لئیے فائلر کی صورت میں تیکس میں بھی رعایت ۔۔16-پراپرٹی کی خریداری پر نان فائلر کے لئے لمٹ کی شرط۔
دیگر بے شمار فوائد

👈 نقصانات
ٹیکس فائلر بننے کا نقصان کوئی نہیں۔
بعض لوگ سمجھتے ہیں اگر ہم ٹیکس فائلر بن جائیں تو ہمیں اضافی ٹیکس دینے پڑیں گے۔
ٹیکس تو وہی ہے جو آپ کی سیلری سے کٹ رہا ہے پہلے ہی۔ صرف آپ نے فائلر بن کر اپنی ریٹرن میں یہ بتانا ہے کہ میں نے سالانہ اتنا ٹیکس گورنمنٹ کو ادا کر دیا ہے۔ چونکہ آپ نے ٹیکس پہلے ہی ادا کر دیا۔ اس لیے آپ کو ڈیلی لائف میں ٹیکس کی بچت ملتی یے۔

👈 ٹیکس فائلر کون بن سکتا ہے؟
کوئی بھی پاکستانی شناختی کارڈ ہولڈر ٹیکس فائلر بن سکتا ہے۔ خواہ اس کی آمدنی صفر ہی کیوں نہ ہو۔
لیکن

جن کی ماہانہ تنخواہ/آمدنی 50 ہزار سے زیادہ ہے۔ ان کے لیے فائلر بننا لازمی ہے۔ ورنہ قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔
اساتذہ کرام کے لیے خصوصی رعایت۔
گھر بیٹھے فائلر بننے کیلئے رابطہ کریں .

Whatsapp : 03185342524

01/09/2024
18/07/2024

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ProTax Advisory posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share