Athal Chowk Bhara Kahu

Athal Chowk Bhara Kahu Address: Bus Ada, Bhara Kahu, Islamabad, Islamabad Capital Territory Bhara kahu, Islamabad, Islamabad Capital ... 6 KM from Main Chowk of Bharakahu at Murr

12/09/2025

بارہ کہو میں ڈینگی مچھروں کا راج جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر حرام ہے کوئی پوچھنے والا ہو

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع کی جاتی ہے کہ راجہ وقار ممتاز اب اس جہاں کو الوداع کرگئے اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور لواحقی...
18/03/2024

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع کی جاتی ہے کہ راجہ وقار ممتاز اب اس جہاں کو الوداع کرگئے اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل عطاء کرے آمین

یہ بھائی کا شناختی کارڈ بارہ کہو سے ابپارہ جاتے ہوئے کئی گر گیا اگر کسی دوست کو ملے تو مہربانی کر کے اس نمبر پر رابطہ کر...
14/09/2022

یہ بھائی کا شناختی کارڈ بارہ کہو سے ابپارہ جاتے ہوئے کئی گر گیا اگر کسی دوست کو ملے تو مہربانی کر کے اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03335028911

beautiful weather 😍😍😘
27/07/2022

beautiful weather 😍😍😘

27/04/2022

واپڈہ سے گزارش ہے کہ بھارہ کہو پر رحم کھائیں اور بدترین لوڈشیڈنگ بند کریں ۔ شکریہ 🕯

افسوسناک خبراِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَاپنی شادی کی دعوت دینے کیلئے بہارہ کہوسے مسوٹ جانے والے نوجوان کی گا...
21/03/2022

افسوسناک خبر
اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
اپنی شادی کی دعوت دینے کیلئے بہارہ کہوسے مسوٹ جانے والے نوجوان کی گاڑی مسوٹ دستکاری موڑ کے قریب حادثے کاشکارہوکرگہری کھائی میں جا گری حادثہ کے نتیجہ میں نوجوان بابر کبیر سکنہ بھارہ کہو موت کی ابدی نیندسوگیامبینہ طورپر نوجوان بابراپنی شادی کی دعوت دینے ڈنہ مسوٹ میں کسی عزیز کے گھر جارہا تھاکہ مسوٹ دستکاری موڑپراس کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا مبینہ طورپر 26 مارچ کومتوفی کی شادی طےتھی حادثے میں گاڑی بھی مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہے حادثے کی اطلاع ملتے ہی علاقے کے لوگوں کی بڑی تعداد جائے حادثہ پر پہنچ گئی اورامدادی کاروائی کرتے ہوئے شدید زخمی حالت میں گاڑی سے نکالاےاہم وہ جانبرنہ ہوسکااوردم توڑگیا
اللہ پاک مرحوم کوجنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرماے😭😭😭

20/02/2022

چاند مبارک

12/02/2022

اسلام آباد:
تھانہ بہارہ کہو کی حدود میں پولیس پر فائرنگ کا معاملہ
سی سی ٹی وی فٹج سامنے آ گئی
فوٹیج میں ملزمان کی جانب سے فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
ملزمان کی فائرنگ سے اسلام آباد پولیس کے سب انسپکٹر شہید ہوئے

تھانہ بھارہ کہوملزمان کی فائرنگ،سب انسپکٹر لیاقت شہید ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار آئی جی اسلام آباد کا نوٹس۔ڈی آئی جی ...
12/02/2022

تھانہ بھارہ کہوملزمان کی فائرنگ،سب انسپکٹر لیاقت شہید ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار آئی جی اسلام آباد کا نوٹس۔

ڈی آئی جی آپریشنز سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔

ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں پولیس ٹیمیں تشکیل۔

پولیس ٹیموں نے علاقے کی ناکہ بندی کردی، سرچ آپریشن جاری۔

گاڑی پر سوار ملزمان نے ایک شہری پر فائرنگ کی اور فرارہوئے،

گشت پر موجود لیاقت علی سب انسپکٹر اور جوانوں نے ملزمان کا تعاقب کیا۔

ملزمان نے پولیس ٹیم پر بھی گائرنگ کردی۔

کراس فائرنگ میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار۔

فائرنگ سے اسلام آباد پولیس کے سب انسپکٹر لیاقت علی شہید ہوگئے۔

ترجمان اسلام آباد پولیس

barakahu Go pamp hadsaa jis main 4nojwan wafat pa gahy hn hadsaa rat 12bjy pesh ayaa😭😭😭 Allah pak mrny walon ki mghfrt f...
06/02/2022

barakahu Go pamp hadsaa jis main 4nojwan wafat pa gahy hn hadsaa rat 12bjy pesh ayaa😭😭😭 Allah pak mrny walon ki mghfrt frmay

27/01/2022

Address

Athal Chowk Bhara Kahu Islamabad
Islamabad
45400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Athal Chowk Bhara Kahu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share