22/04/2023
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
عـــــــــید الفـــــــــطر مـــــــــبارک ۔
تمام اہل وطن مسافر بھائیوں بلخصوص اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر بہت بہت مبارک۔اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات کو قبول فرمائے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں میں برکت اور خوشیاں آپ کا مقدر بنیں۔اڑوس پڑوس میں غریبوں کو خوشیوں میں ضرور شامل کیا کریں۔
آللہ تعالیٰ ہم سب کو دنیا اور آخرت میں کامیابی شان اور عزت عطاء فرمائیں۔
اللہ کریم رمضان المبارک کے لمحات میں کئے گئے آپ کی ساری عبادات قبول فرمائے۔امین ثمہ آمین