Al Hayat Group Of Companies

Al Hayat Group Of Companies Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Hayat Group Of Companies, Property investment firm, street No1 DHA 2 Islamabad, Islamabad.

28/12/2023

السلام علیکم؟
آج ہم بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بدلتے ہوئے بدترین حالات کے بارے میں ایک سیمینار کر رہے ہیں، جس میں آپ کو مالیاتی منصوبہ بندی اور حالات پر قابو پانے کے طریقوں کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔
الحیات گروپ آف کمپنیز سے۔
GIga Mall Worldtrade Center 4th floor office No 4024 DHA 2 Islamabad
03026550358
Whats up

🔝 الحیات گروپ آف کمپنزز 🔝🧑‍💻----------------------------------------•👉 *𝐈𝐧𝐭𝐫𝐨𝐝𝐮𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧*.•☜ *تعارف*سی ای او۔ جہانزیب عالم و...
25/12/2023

🔝 الحیات گروپ آف کمپنزز 🔝🧑‍💻
----------------------------------------
•👉 *𝐈𝐧𝐭𝐫𝐨𝐝𝐮𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧*.
•☜ *تعارف*
سی ای او۔
جہانزیب عالم ولد یوسف عالم
کا تعلق کراچی کی میمن فیملی سے ہے۔
•یہ انٹرنیشنل لیول پر کام کرنے والی کمپنی ہے..
•جوکہ ایف۔بی۔آر، سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف اسلامی شریعت کے مطابق اور پاکستان کے تمام اداروں سے رجسٹرڈ ہے..
•کمپنی نے اپنے کیرئیر کا آغاز 1980 میں سعودی عرب سے الحیات کنسٹرکشن کمپنی کے نام سے کیا سعودی عرب میں بہترین ورکنگ کے بعد
2002 میں جہانزیب عالم نے ترکی میں الحیات گروپ آف کمپنز کی بنیاد رکھی اور
استنبول ہائیٹس اور استنبول ترکی جیسے بڑے پروجیکٹس مکمل کئے
2007 میں دبئی (UAE) میں الحیات کی بنیاد رکھی اور کم و بیش 45 پرجیکٹس مکمل کئے اور UAE حکومت کی طرف سے Best settelment ایوارڈ حاصل کیا جوکہ پوری دنیا میں دو شخصیت کو ملا ہے
,اس کے علاوہ
آٹی ٹچ بزنس۔
بوم بزنس کمیونٹی
بوم کار کمیٹی
بوم لٹس
بوم آٹی سولیوشنز
الحیات اینڈ کو پاکستان
بز رینٹ اے کار (یو اے ای)
بز ٹچ انٹ (یو اے ای)
بز ٹچ ہولڈنگز (سریلنکا)
جف ہولڈنگ (قطر)
ایم ٹچ انٹ (یو اے ای)
سٹی ٹچ (یو اے ای) دیگر بزنس پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں
2017میں الحیات نے پاکستان میں کراچی میں اپنے پروجیکٹس کا آغاز کیا جن میں
الحیات ہومز
گلشن عائشہ
ماشااللہ ہومز
قائی ہومز
ابراہیم بنگلوز جیسے بڑے بڑے پروجیکٹس مکمل کئے اس کے علاوہ کراچی میں الحیات گروپ کا طارق روڈ پے گاڑیوں کا بہت بڑا شوروم ہے
انشاءاللہ اس مہینے کے آخر میں کراچی میں دوراجی سٹاپ پے آغا خاں ہوسپیٹل کے سامنے جدید طرز دنیا اور کراچی کی تاریخ کا بڑا مارٹ شروع ہو رہا ہے
2021 میں الحیات نے اسلام آباد میں اپنے پروجیکٹس کا آغاز کیا بحریا فیز ١ سفاری ا میں موتی بازار کا آغاز کیا جوکہ 85 دوکانوں اور بہت بڑا فوڈ کور پر مشتمل تھا الحمداللہ یہ پرجیکٹ پایہ تکمیل اور فنکشل ہو چکا ہےاور جدید طرز کی عکاسی ہے
بحریا فیز ٨ خالد بلاک میں الحیات ہل ویو ٹاور کے نام سے ایک بہت بڑا ٹاور کنسٹرکشن کے مراحل میں ہے
DHA فیز٢
میں 32 کنال میں 42 منزلہ ٹاور کا آغاز ہونے جا رہا ہے
اس کے علاوہ چکدرہ سوات اور پشاور میں لینڈ خرید کر لی گئی ہے اور بہت جلد کنسٹرکشن کا آغاز ہو نے جا رہا ہے

20/12/2023

(پروفائل)
الحیات گروپ آف کمپننز
سی ای او۔ جہانزیب عالم
سی ای او جہانزیب عالم کا تعلق کراچی کی میمن برادری سے ہے۔
1980 میں ان کے والد کراچی سے سعودی عرب منتقل ہو گئے اور سعودی عرب میں الحیات کنسںٹرکشن کمپنی کی بنیاد رکھی۔
2002 میں جہانزیب عالم نے ترکی میں الحیات گروپ آف کمپنز کی بنیاد رکھی اور
استنبول ہائیٹس اور استنبول ترکی جیسے بڑے پروجیکٹس مکمل کئے۔
2007 میں دبئی (UAE) میں الحیات کی بنیاد رکھی اور کم و بیش 45 پرجیکٹس مکمل کئے اور UAE حکومت کی طرف سے Best settelment ایوارڈ حاصل کیا جوکہ پوری دنیا میں دو شخصیت کو ملا ہے
اس کے علاوہ الحیات گروپ آف کمپنز کے دیگر مختلف ممالک میں
IT Teach™*
```1✓Boom Business Community
2✓Boom Car Committee
3✓Boom Let's
4✓Boom IT Solutions```
*[World Wide]*
```1•Al Hayat &co (Pakistan)
2•Biz Rent A Car (UAE)
3•Biz Tech Int (UAE)
4•Biz Tech Holdings (SriLankan)
5•JF Holding (Qatar)
6•M- Tech Int. (UAE)
7•City Tech (UAE)
رجسٹرڈ کاروبار ہیں
2017میں الحیات نے پاکستان میں کراچی میں اپنے پروجیکٹس کا آغاز کیا جن میں
الحیات ہومز
گلشن عائشہ
قائی ہومز
ابراہیم بنگلوز مکمل کئے اس کے علاوہ کراچی میں الحیات گروپ کا طارق روڈ پے گاڑیوں کا بہت بڑا شوروم ہے
انشاءاللہ اس مہینے کے آخر میں کراچی میں دوراجی سٹاپ پے آغا خاں ہوسپیٹل کے سامنے جدید طرز دنیا اور کراچی کی تاریخ کا بڑا مارٹ شروع ہو رہا ہے
2021 میں الحیات نے اسلام آباد میں اپنے پروجیکٹس کا آغاز کیا بحریا فیز ١ سفاری ا میں موتی بازار کا آغاز کیا جوکہ 85 دوکانوں اور بہت بڑا فوڈ کور پر مشتمل تھا الحمداللہ یہ پرجیکٹ پایہ تکمیل اور فنکشل ہو چکا ہےاور جدید طرز کی عکاسی ہے
بحریا فیز ٨ خالد بلاک میں الحیات ہل ویو ٹاور کے نام سے ایک بہت بڑا ٹاور کنسٹرکشن کے مراحل میں ہے
DHA فیز٢
میں 32 کنال میں 42 منزلہ ٹاور کا آغاز ہونے جا رہا ہے
اس کے علاوہ چکدرہ سوات اور پشاور میں لینڈ خرید کر لی گئی ہے اور بہت جلد کنسٹرکشن کا آغاز ہو نے جا رہا ہے
WhatsApp 03026550358

20/12/2023
16/12/2023

Address

Street No1 DHA 2 Islamabad
Islamabad
MULTIPALBUSINESSGROUP

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hayat Group Of Companies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share