21/08/2023
آج بحریہ ٹاؤن کراچی کے رئیلٹر بھائی محسن نے پیمنٹ پریشر و حساب لین دین FIR کی وجہ سے خود کشی کر لی بہت ظالم دنیا ہے
ملکی تاریخ کے بدترین حالات کے پیش نظر اللہ پاک سب کے حال پے رحم فرمائے اور سب کو آسانیاں عطا فرمائے
آمین