On a mission to Lead
Inspire, and
Transform the real estate landscape in Pakistan
13/05/2026
ہمارے ساتھ سرمایہ کاری کیوں کرنی چاہیے؟ آئیے اور بہترین مواقع کا فائدہ اٹھائیں!
12/05/2026
اسلام آباد میں 99 ہاؤسنگ سوسائٹیز غیر قانونی قرار دیے جانے کے بعد خریداروں کے لیے یہ ایک بڑا الرٹ ہے۔ کسی بھی پراپرٹی میں سرمایہ کاری سے پہلے سوسائٹی کی قانونی حیثیت، NOC اور متعلقہ اداروں کی منظوری لازمی چیک کریں۔
10/05/2026
All that I am, or hope to be, I owe to my angel mother.
Happy mothers day💓
07/05/2026
اسلام آباد کے سیکٹر D-13، E-13، اور F-13 کی ترقی کے لیے سی ڈی اے اور ڈی ایچ اے کا معاہدہ قریب ہے، اسلام آباد میں کیا فرق پڑے گا؟
06/05/2026
زراعت صرف فصل اُگانے کا نام نہیں، یہ صحت مند زندگی، خالص خوراک اور مضبوط معیشت کی بنیاد ہے۔
آج کی آرگینک فارمنگ آنے والے کل کو محفوظ، قدرتی اور پائیدار بنا رہی ہے۔ 🌱
05/05/2026
ون کنسٹی ٹیوشن ایونیو کی لیز منسوخی اور رہائشیوں کو برخاستگی کے نوٹس، لیکن آخرکار ان سب کا کیا قصور؟
01/05/2026
2026 میں زراعت صرف خوراک نہیں، ایک اسٹریٹجک ضرورت ہے۔ بڑھتی آبادی، مہنگائی اور موسمی تبدیلی کے دور میں sustainable farming ہی مستقبل کو محفوظ بناتی ہے۔ آج کا فیصلہ کل کی خوراک اور معیشت طے کرتا ہے—کیا آپ تیار ہیں؟
30/04/2026
رِنگ روڈ کے اطراف صنعتوں کی تیزی سے منتقلی ایک بڑا معاشی سگنل ہے۔ جہاں انڈسٹری آتی ہے وہاں زمین کی ویلیو، بزنس ایکٹیویٹی اور روزگار کے مواقع سب تیزی سے بڑھتے ہیں۔ کیا آپ نے اس موقع کو پہچانا؟
28/04/2026
سی ڈی اے نے ٹرانسفر فیس میں 2% کی چھوٹ دے دی ہے! یہ بہترین موقع ہے سرمایہ کاری کے لیے!
🏡 ابھی فائدہ اُٹھائیں اور اپنے اثاثوں کو بہتر بنائیں!
27/04/2026
چکری انٹرچینج میں پچھلے 5 سے 8 سالوں میں زمین کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ دیکھنے کو آیا ہے۔ جہاں پہلے زمین کی قیمتیں کافی کم تھیں، آج وہ کئی گنا بڑھ چکی ہیں۔ اس تیزی سے بدلتی ہوئی پراپرٹی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے مواقع بھی بڑھ گئے ہیں۔
Address
Al Ghaffar Shopping Mall, 3rd Floor Office No 33 G-11 Markaz, Islamabad
Be the first to know and let us send you an email when Malik Mujahid Zafar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.