Moin Bashir

Moin Bashir Spreading motivation and positivity join me on this journey to success Hit that follow button now 🌟

31/01/2026

اے لوگو ! ان میں سے نہ بنو جو بغیر کچھ کئے آخرت کی امید رکھتے ہیں اور لمبی امیدوں کی وجہ سے توبہ کو ٹالتے رہتے ہیں۔❤️💯

30/01/2026

"بنانے والے نے خود کہا ہے کہ یہ دنیا ایک دھوکہ ہے۔"

💭🌍🥀

30/01/2026

اپنا رابطہ اپنے اللہ کے ساتھ مضبوط رکھو، یہ وہ رابطہ ہے جو مشکل میں کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔ 🌼💜🪻

29/01/2026

مجھے نہیں معلوم کہ انسان کی تعریف کیا ہے، مگر انسان کہلانے کے لائق وہی ہے جو دوسروں کو دکھ نہ دے۔ ❤️💯

29/01/2026

لیکن یہ دنیا ہمیں ہماری ماں کی آنکھوں سے نہیں دیکھتی۔ 🌼♥️

27/01/2026

اور مکڑی کے جالے سے بھی
کمزور ہیں
یہ دنیا کے سہارے
(القرآن) ❤️

24/01/2026

اللہ تمہاری روح میں چھپی اذیت اور تمہارے آنسوؤں میں چھپی بے بسی کو خوب جانتا ہے۔ اس کی تاخیر کے پیچھے تمہارے ہی لیے کوئی بڑی خیر چھپی ہوتی ہے۔ ❤️ 💯

24/01/2026

اگر سجدے کے بغیر روح کو سکون مل سکتا، تو اللہ نماز کو کبھی فرض نہ کرتا۔ ❤️ 💯

22/01/2026

لوگ بددعا سے ڈرتے ہیں
پر کسی کےصبر سے نہیں

ایران کا اسرائیل کو سخت انتباہ/آئندہ جنگ تنازعے کا فیصلہ کرے گی!یحییٰ رحیم صفوی، سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے فوجی مش...
22/01/2026

ایران کا اسرائیل کو سخت انتباہ/آئندہ جنگ تنازعے کا فیصلہ کرے گی!

یحییٰ رحیم صفوی، سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے فوجی مشیر نے کہا:
🔹 ہم اسرائیل کے ساتھ حتمی جنگ کی تیاری کر رہے ہیں، ہم جنگ بندی کی حالت میں نہیں بلکہ جنگ کی حالت میں ہیں۔ ہمارے اور امریکہ یا اسرائیل کے درمیان کوئی پروٹوکول، ضابطہ یا معاہدہ طے نہیں ہوا ہے۔ آنے والی جنگ ہی اس تنازعے کا فیصلہ کرے گی۔

19/01/2026

ان ساری پریشانیوں کے پیچھے بہت سی حکمتیں اور مصلحتیں چھپی ہیں، اِس لیے پریشان ہونا چھوڑ دو، اللہ سے جُڑے رہو، اللہ سے مدد مانگتے رہو، اور صبر سے اللہ کے فیصلوں کا انتظار کرو۔❤️💯

Address

Islamabad
04403

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moin Bashir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share