Banana Republic of Pakistan

Banana Republic of Pakistan A politically unstable country with an economy of State capitalism.

A banana republic is a country with an economy of state capitalism, whereby the country is operated as a private commercial enterprise for the exclusive profit of the ruling class. Such exploitation is enabled by collusion between the state and favored economic monopolies, in which the profit, derived from the private exploitation of public lands, is private property, while the debts incurred ther

eby are the financial responsibility of the public treasury. Such an imbalanced economy remains limited by the uneven economic development of town and country and usually reduces the national currency into devalued banknotes (paper money), rendering the country ineligible for international development credit. A banana republic describes a politically unstable country with an economy dependent upon the exportation of a limited-resource product, such as bananas or minerals.

عقیدوں کے حساب بعد میں کر لیں گے،پہلے ثابت تو کرو کہ انسان ہے ہم!
15/06/2024

عقیدوں کے حساب بعد میں کر لیں گے،پہلے ثابت تو کرو کہ انسان ہے ہم!

07/06/2024

تربوز میں ٹیکوں کے بعد پیش خدمت ہے، آم میں ویلڈنگ والا مصالحہ 😂😂😂😂😂

Sardar My foot
28/05/2024

Sardar My foot

زندگی چھوٹی نہیں ہوتی لوگ جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں، جب تک راستے سمجھ آتے ہیں تب تک لوٹنے کا وقت ہو جاتا ہے!~عرفان خا...
26/05/2024

زندگی چھوٹی نہیں ہوتی لوگ جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں، جب تک راستے سمجھ آتے ہیں تب تک لوٹنے کا وقت ہو جاتا ہے!
~عرفان خان

یہ مسجد بنائیں گے، لیکن کسی غریب کو روٹی نہیں کِھلائیں گے!عبدالستار
24/05/2024

یہ مسجد بنائیں گے، لیکن کسی غریب کو روٹی نہیں کِھلائیں گے!
عبدالستار

16/05/2024

پیٹرول 15 روپے اور عرق گلاب 9 روپے فی لیٹر سستا!

‏کشمیر لانگ مارچ الرٹ ۔حکومت آزادکشمیر نے مظاہرین کے دو بڑے مطالبات مان لیے ۔1۔بجلی کی قیمتوں میں کمی ۔1 سے 100 یونٹ پر ...
14/05/2024

‏کشمیر لانگ مارچ الرٹ ۔
حکومت آزادکشمیر نے مظاہرین کے دو بڑے مطالبات مان لیے ۔
1۔بجلی کی قیمتوں میں کمی ۔1 سے 100 یونٹ پر فی یونٹ 3 روپے اور 100 سے 300 یونٹ پر فی یونٹ 5 روپے ریٹ مقرر

2۔آٹا ایک من کی قیمت 3100 سے کم کر کے 2000 کر دی گئی

اشرافیہ کی مراعات کم کرنے پر کوئی فیصلہ نہ ہو سکا ۔اعلان وزیر اعظم آزادکشمیرنے پریس کانفرنس میں کیا ۔
لانگ مارچ ابھی جاری ہے اور کسی بھی وقت کوہالہ پہنچنے والا ہے ۔ لانگ مارچ قائدین نے مظفر آباد پہنچ کر ہی کوئی فیصلہ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔لانگ مارچ جاری رہے گا ۔

پاکستان میں بجلی کے بل کی ریکوری کا نقشہ دیکھ کر سمجھ آ رہا ہے کہ پورے پاکستان کے بل پنجاب بھر رہا ہے۔
13/05/2024

پاکستان میں بجلی کے بل کی ریکوری کا نقشہ دیکھ کر سمجھ آ رہا ہے کہ پورے پاکستان کے بل پنجاب بھر رہا ہے۔

جس زنگر برگر کو کے ایف سی 570 روپے میں فروخت کرتا ہے، وہ والا برگر ایک نہیں دو دے رہا ہے، ہھر اس کے ساتھ چکن ونگس جس کی ...
10/05/2024

جس زنگر برگر کو کے ایف سی 570 روپے میں فروخت کرتا ہے، وہ والا برگر ایک نہیں دو دے رہا ہے، ہھر اس کے ساتھ چکن ونگس جس کی قیمت کے ایف سی برانچز میں 600 روپے ہے، اور ساتھ ساتھ 500 ml والے دو گلاس کولڈرنک۔ جو جو کہتے تھے بائیکاٹ سے کیا ہوگا بائیکاٹ کا کیا فائدہ اب آپ دیکھ لے۔

08/05/2024

دو میچ ہارنے کے بعد تیسرا اور بڑا میچ جیت لیا جو کہ پنجاب پولیس اور وکلا کے درمیان لاہور ہائی کورٹ میں کھیلا گیا 😂😂😂

08/05/2024

انقلاب میں فوجی بیرکوں پر چڑھائی کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن ایک بات سمجھنی ضروری ہے کہ انقلاب پرانے نظام کو ختم کرنے لئے ہوتا ہے نہ کہ اُسی نظام میں اپنی جگہ بنانے کے لئے۔

تنویر احمد ( 10 مئی والے )

Address

Islamabad
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Banana Republic of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share