Wisdom Business House SMC-Private limited

Wisdom Business House SMC-Private limited Real Estate Investment Consultancy, Investments portfolio management, Sales & Online marketing agency

آج فیصل ہلز میں فیصل جیولز کے متعلق چودھری عبد المجید صاحب نے  بڑی خوشخبری سنائی !ایک خاص بات میں چودھری عبد المجید صاحب...
04/06/2024

آج فیصل ہلز میں فیصل جیولز کے متعلق چودھری عبد المجید صاحب نے بڑی خوشخبری سنائی !
ایک خاص بات میں چودھری عبد المجید صاحب کے بارے میں بتاؤں کہ اس نے جو بھی سوسائٹیز پروجیکٹ لانج کئے ہیں اس نے وقت سے پہلے احسن طریقے سے ڈیلیور کئے ہیں اب آتا ہوں اپنے موضوع کی طرف!!!
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ فیصل ہلز راولپنڈی اسلام آباد کے بڑے سوسائٹیز میں سے ایک بڑی سوسائٹی ہیے ۔ جو ہر طرح کے قدرتی خوبیوں سے مالامال ہیے ۔ مارگلہ کے پہاڑ زمین میں پانی کی وافر مقدار کے ساتھ ساتھ چودھری صاحب کی طرف سے ضروریات زندگی کی ہر سہولت فراہم کرنا شامل ہیے ۔ مثلآ 1مسجدیں 2 سکولز 3 پارکس 4 انڈر گراؤنڈ بجلی سسٹم 5 پیٹرول پمپ ،6 شادی ہال 7 کرکٹ گراونڈ 8 فٹ بال گراؤنڈ 9 ) ہسپتال ۔ بڑی یونیورسٹی کرکٹ اکیڈمی ،، سوسائٹی میں اچھا سیکیورٹی نظام کشادہ سڑکیں جی ٹی روڈ اور موٹر وے کے درمیان ۔ مین اسلام آباد سے 15 کلومیٹر کے فاصلے پر وغیرہ وغیرہ اس کے علاؤہ اور بھی بہت کچھ ،
لیکن یہاں میں فیصل جیولز کے متعلق معلومات دینا چاہتا ھوں ۔ اسلام آباد بلو ایریا میں سینٹورس مال تو سب نے دیکھا ہوگا بلکل اسی طرح بلکہ اس سے بھی کہیں زیادہ بہتر فیصل جیولز بن رہا ہیے جو 20 کنال پر 27 منزلہ بلڈنگ ہوگی جس کی 6 فلور بن چکی ہیے ۔ جس میں کار پارکنگ شاپنگ مال سویمنگ پول ، بچوں کیلئے گیم یونٹس اور ریزیڈینشل اپارٹمنٹس پر مشتمل ہوگی ۔ اس کے بیک سائیڈ پر Roots school جو اسلام آباد کا بڑا ور اعلی تعلیمی ادارہ ہوگا ۔ یہ بھی ان شاءاللہ اگلے سال افتتاح ہوگا ۔ فیصل جیولز میں اگر کوئی اپارٹمنٹس لینا چاہتا ہیے تو ان شاءاللہ 9 جون 2024 سے بکنگ کا افتتاح ہوگا ۔ اپارٹمنٹس وغیرہ پانچ سال کے انسٹالمنٹ پر دیئے جائینگے شکریہ
WISDOM BUSINESS HOUSE SMC-PVT(LTD)
Office no, 308, capital business centre F-10 markaz Islamabad
For more details
03125583809

Address

F-10 Markaz Islamabad
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wisdom Business House SMC-Private limited posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share