Earn with Hidayat

Earn with Hidayat Full-Time Forex Trader
Teaching Forex
One-to-One Course | Batches | Premium Signals

10/03/2026

First Learn and then Earn.
Physical Mentorship session at Giga Mall Islamabad.



اگر آپ انویسٹمنٹ کی غرض سے  کوئی بھی پراپرٹی خریدتے ہیں چاہے وہ ready to move ہو یا آف لائن۔ اس کا ROI کسی بھی صورت فاری...
09/03/2026

اگر آپ انویسٹمنٹ کی غرض سے کوئی بھی پراپرٹی خریدتے ہیں چاہے وہ ready to move ہو یا آف لائن۔ اس کا ROI کسی بھی صورت فاریکس ٹریڈنگ، گولڈ ، کرپٹو یا سٹاک مارکیٹس سے میچ نہیں کر سکتا۔ چاہے یہ پراپرٹی پاکستان میں کسی پریمیم جگہ پر ہو، دبئی میں ہو یورپ میں ہو یا کسی بھی علاقے میں۔ پراپرٹیز جتنا ROI پانچ سال میں دیں گی یہاں آپ ممکنہ طور پر چند ماہ میں بنا لیں۔ بلکہ میرے نزدیک ان دونوں کا comparison کرنا ہی غلط ہے کیونکہ liquid assets کے اتنے فوائد ہیں جن کا مقابلہ real estate نہیں کر سکتی۔ لہذا کوئی مقابلہ نہیں بنتا

اوپر لکھی گئی بات اس قدر درست ہے کہ میں ذاتی طور پر سو میں سے سو بار investment کے لئے پراپرٹی کے بجائے سٹاک مارکیٹس یا گولڈ کو prefer کروں گا۔ لیکن اس کے لئے آپ کو ان مارکیٹس کا اتنا ہی ماہر اور تجربہ کارہونا چاہئیے جتنا ان کے ROI میں فرق ہے۔ اصل چیز یہی سیکھنی ہے کہ آپ کو کب، کیا اور کتنا خریدناہے۔ یہ سب سیکھنا نہ تو اتنا مشکل ہے کہ آپ ڈر کر شروعات ہی نہ کریں اور نہ ہی اتنا آسان کہ آپ فورا سے بروکر اکاونٹ کھول لیں اور بائے سیل کے بٹن دبا دبا کر اپنے خوابوں اور اکاونٹ کا ستیاناس کر لیں۔ کچھ نا کچھ effort اور کافی سارا وقت تو بہرحال دینا ہی پڑتا ہے۔ اور ظاہر ہے یہ اصول دنیا کا کوئی بھی کام سیلھنے کے لئے لاگو ہوتا ہے۔ Warren Buffett کے مطابق یہ ایسا ہی ہے جیسے ایک جمع ایک دو۔ یعنی آسان, سادہ مگر logical اور conceptual.
خیر حالیہ صورتحال میں جو لوگ سٹاک مارکیٹس کی گراوٹ سے بدظن ہو رہے ہیں وہ اس بات سے بے خبر ہیں کہ انویسٹر ایسے مواقع کی تلاش میں رہتے ہیں کہ کب بڑے کریش آئیں اور وہ نئی پوزیشنز لے سکیں۔ عام آدمی کو یہ کہ کر ڈرایا جاتا ہے اور مارکیٹس سے دور کر دیا جاتا ہے کہ سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے تاکہ سن کر ہی عام آدمی کا بلڈ پریشر لو ہو جائے۔ حالانکہ عجیب سرمایہ کار ہیں کہ ہر چند ماہ بعد اربوں ڈبو کر پھر آ جاتے ہیں جوان ہو کر۔

آپ بس یہ سمجھ لیں کہ اگر آپ پراپرٹی کا کام کرتے ہیں تو جیسے آپ کا خریدا ہوا پلاٹ کبھی دو چار مہینے یا سال کے لئے قیمت خرید سے نیچے بھی آ جائے تو آپ کے “اربوں” ڈوب نہیں جاتے۔ آخر کار پرافٹ ہی ہوتا ہے۔
اس لئے ایسے جملوں سے خوفزدہ ہر گز نہ ہوں۔ سٹاک مارکیٹس دنیا کی بہترین اور بڑی منڈیاں ہیں۔ ان سے فائدہ اٹھانا سیکھیں۔

لگے ہاتھوں ایک بات اور۔ quotex اور اور اس جیسی دوسری binary apps کو ٹریڈنگ اور اسے مارکیٹ کہنے والوں سے ہمیشہ دور رہیں۔ ورنہ آپ بھی جوئے کو ٹریڈنگ سمجھ کر نقصان اٹھائیں گے اور گالیاں فائنانشل مارکیٹس کو دیں گے۔

Copied

09/03/2026

Reason behind Gold Crash today Early Morning and What can be next move?




03/03/2026

Why Gold Prices are not going Up During Iran Israel War?



28/02/2026

Iran and Israel War Started.
Gold Next Move?



26/02/2026

Forex Physical Classes for Serious Learners.
Enroll yourself now and start your trading Journey.



25/02/2026

Enroll your self for Next Batch at Giga Mall Islamabad


25/02/2026

Physical Classes Giga Mall Islamabad




25/02/2026

Gold Buy/Sell Level 25th Feb 2026




24/02/2026

Delivering Introductory Forex Session to Batch.



Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Earn with Hidayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share