ZTBL - Zarai Taraqiati Bank Limited

ZTBL - Zarai Taraqiati Bank Limited Welcome to ZTBL’s Official page – the place to connect, share and discover. Here you'll
(1)

Official page of Zarai Taraqiati Bank Limited (ZTBL), Pakistan’s premier financial institution dedicated to serving the agricultural sector through innovative banking solutions and inclusive rural development

Happy Eid Al Adha
26/05/2026

Happy Eid Al Adha

25/05/2026

Explore Shariah-Compliant Options: M***i Muneeb-ur-Rehman’s Perspective
From Musharaka to Mudaraba, Islamic Banking in Pakistan offers a full range of Shariah-compliant financial services. These modes of financing are designed to ensure ethical, riba-free transactions for businesses and individuals alike. Make the switch today and align your finances with your values.

To watch the full video, click the link: https://ib.com.pk/mufti-muneeb-ur-rehman.html

زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ (ZTBL) کے ساتھ اپنے کل کو محفوظ اور کاروبار کو آسان بنائیں! 🌾✨زید ٹی بی ایل کرنٹ اکاؤنٹ کے ساتھ ...
22/05/2026

زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ (ZTBL) کے ساتھ اپنے کل کو محفوظ اور کاروبار کو آسان بنائیں! 🌾✨
زید ٹی بی ایل کرنٹ اکاؤنٹ کے ساتھ پائیں بے شمار فری سہولیات جیسے مفت چیک بک، مفت ڈیبٹ کارڈ اور انٹرنیٹ بینکنگ۔ کوئی بھی فرد، سیلف ایمپلائیڈ یا تنخواہ دار شخص پاکستان بھر میں پھیلی ہماری 501 آن لائن برانچز کے وسیع نیٹ ورک کے ذریعے اپنا اکاؤنٹ کھلوا سکتا ہے۔
آج ہی اپنی قریبی برانچ تشریف لائیں اور زراعتی قرضہ جات کی فراہمی میں ترجیحی سہولت کا فائدہ اٹھائیں! 🚜🏦

fans

22/05/2026

Lead a Riba-Free Life with Islamic Banking - Allama Shabbir Maisami
One of the fastest-growing financial systems in the world, Islamic Banking offers the opportunity to live a Riba-free life. Are you ready to benefit from it?

To watch the full video, click the link: https://ib.com.pk/allama-shabbir-mesami.html fans

21/05/2026

The Experts Behind Islamic Banking: Insights from Allama Shabbir Mesami
Islamic Banking is guided by a dedicated Shariah Advisory Committee comprised of scholars and financial specialists, ensuring that every transaction aligns with Islamic principles. With expert oversight, you can bank confidently, knowing it's in line with your values.

To watch the full video, click the link: https://ib.com.pk/allama-shabbir-mesami.html fans

Celebrating diversity, inspiring dialogue, and building a more inclusive world together. 🌍✨           fans
21/05/2026

Celebrating diversity, inspiring dialogue, and building a more inclusive world together. 🌍✨


fans

زیڈ ٹی بی ایل کرنٹ اکاؤنٹ – بنا کسی حد کے، آسان بینکنگ! 🌾💳ہر پاکستانی شہری کے لیے بہترین انتخاب۔ بغیر کسی پریشانی کے لام...
20/05/2026

زیڈ ٹی بی ایل کرنٹ اکاؤنٹ – بنا کسی حد کے، آسان بینکنگ! 🌾💳

ہر پاکستانی شہری کے لیے بہترین انتخاب۔ بغیر کسی پریشانی کے لامحدود رقم جمع کروائیں اور نکلوائیں، اور پائیں فری ڈیبٹ کارڈ، فری چیک بک اور واٹس ایپ بینکنگ جیسی بہترین سہولیات۔
آج ہی اپنے قریبی ZTBL برانچ تشریف لائیں اور اپنا اکاؤنٹ کھلوائیں!
fans

زرعی قرضہ جات ہوں یا جدید ڈیجیٹل بینکنگ، ہم ہر قدم پر آپ کے ساتھ ہیں۔ آج ہی اپنا کرنٹ اکاؤنٹ کھلوائیں اور پائیں فری چیک ...
19/05/2026

زرعی قرضہ جات ہوں یا جدید ڈیجیٹل بینکنگ، ہم ہر قدم پر آپ کے ساتھ ہیں۔ آج ہی اپنا کرنٹ اکاؤنٹ کھلوائیں اور پائیں فری چیک بک، ڈیبٹ کارڈ اور بہت کچھ!
fans

18/05/2026

"پولٹری فارمنگ میں اب منافع ہوگا اور بھی زیادہ! 🐔 زرعی ترقیاتی بینک (ZTBL) کی 'بلیک آسٹرالورپ چکن فارمنگ اسکیم' کے ساتھ اپنے کاروبار کو نئی بلندیوں پر لے جائیں۔ آسان شرائط پر قرضہ حاصل کریں اور جدید پولٹری ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھائیں۔ آج ہی اپنی قریبی برانچ سے رابطہ کریں۔
fans

🌙 ذی الحج  کا چاند مبارکقربانی، ایثار، عبادت اور محبتِ الٰہی کے بابرکت دن ہم سب پر مبارک ہوں۔زرعی ترقیاتی بینک کی جانب س...
17/05/2026

🌙 ذی الحج کا چاند مبارک
قربانی، ایثار، عبادت اور محبتِ الٰہی کے بابرکت دن ہم سب پر مبارک ہوں۔
زرعی ترقیاتی بینک کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو ذی الحج کا چاند مبارک۔ fans

15/05/2026

زرعی ترقیاتی بینک: آپ کی محنت کا محافظ! 🌾
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں زرعی پیداوار کا ایک بڑا حصہ مناسب سٹوریج نہ ہونے کی وجہ سے منڈیوں تک پہنچنے سے پہلے ہی ضائع ہو جاتا ہے؟
زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ (ZTBL) لایا ہے "تحفظِ اجناس سکیم"، جس کے تحت اب کسانوں کو گودام بنانے کے لیے آسان قرضے فراہم کیے جائیں گے. fans

Address

Zarai Taraqiati Bank Limited Head Office P. O Box 1400 Islamabad
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:30
Tuesday 09:00 - 17:30
Wednesday 09:00 - 17:30
Thursday 09:00 - 17:30
Friday 09:00 - 18:00

Telephone

+9251111303030

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZTBL - Zarai Taraqiati Bank Limited posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZTBL - Zarai Taraqiati Bank Limited:

Share

Category