Ahsan Kazmi 5G

Ahsan Kazmi 5G “I do not believe in taking the right decision, I take a decision and make it right.”

09/09/2023
02/06/2023

Life is not just about building castles of thoughts. Colors are added to life by building houses of dreams in reality








اک نیا سفر ۔۔ اک نئی منزل ۔۔ اک نیا جہاں۔۔ لکھی جائے گی اب خوشحال زندگی کی داستاں۔۔  آپ چلیں گے ہمارے ساتھ خوشحالی کے اس...
31/05/2023

اک نیا سفر ۔۔ اک نئی منزل ۔۔ اک نیا جہاں۔۔ لکھی جائے گی اب خوشحال زندگی کی داستاں۔۔ آپ چلیں گے ہمارے ساتھ خوشحالی کے اس نئے سفر پر ؟ تو رہو سوچ سے آگے

| | | | | | | | | | | | | | | | | | |

Now in Attock City, 5G Group of Companies presents its own housing project. Location: Main G.T Road Book your Plots NowF...
22/05/2023

Now in Attock City, 5G Group of Companies presents its own housing project.
Location: Main G.T Road
Book your Plots Now
For Booking and Information Call/whatsapp at 03357771322

12/12/2022

Step-up into future with 5G Group of Companies.
Our next destination is Attock ✅


















29/10/2022

Real estate extracted from Royal estate, a business of kings and lords is the game of strong nerves. Especially in Pakistan, Coming days seems very lucrative for real estate, the one who purchased or hold property in this ambiguous conditions will be a multi-millionaire in future.















🚨 BIG NEWS کمشنر اسلام آباد/ رجسٹرار کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی نے بارہ ہاؤسنگ سوسائٹیز پر نئی الاٹمنٹ اور ٹرانسفر پر مکمل ...
29/10/2022

🚨 BIG NEWS
کمشنر اسلام آباد/ رجسٹرار کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی نے بارہ ہاؤسنگ سوسائٹیز پر نئی الاٹمنٹ اور ٹرانسفر پر مکمل پابندی لگا دی ،
ہاؤسنگ سوسائٹیز پر یہ پابندی لے آؤٹ پلان مکمل نہ ہونے پر اور سی ڈی اے سے نقشہ جات کی منظوری نہ ہونے پر کی گئی ہے
نوٹیفیکیشن کے مطابق ان سوسائٹیز میں نئی الاٹمنٹ پر مکمل پابندی ہوگی،اس وقت تک جب تک متعلقہ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی سے لے آؤٹ پلان کی منظوری نہیں ہوتی۔اس وقت تک ان سوسائٹیز میں نئی ممبرشپ پر بھی مکمل پابندی ہوگی،‏جبکہ تیار شدہ مکانات کی فروخت رجسٹرار کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی منظوری سے مشروط کر دی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد/ رجسٹرار کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے نوٹیفیکیشن کے مطابق ان درج ذیل ہاؤسنگ سوسائٹیز میں نئی ممبرشپ اور پلاٹ کی منتقلی پر بھی مکمل پابندی ہوگی
فیڈرل ایمپلایز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی FECHS
( جناح گارڈن کورنگ ٹون)
فیڈریشن آف ایمپلایز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی in E-11/2

سروسز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیin E-11
، پاکستان میڈیکل کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی
اسلام آباد فارمنگ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
سی بی آر ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
‏این اے ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی،
کیبنیٹ ڈویژن ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ CDEHCS
ایم/او انٹیریر ایمپلایز کوآپریٹو ہاؤسنگG-16
سویلین ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیSoan Garden
،سینٹ سیکرٹریٹ ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی
آئی بی ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہجمعــــــــــــہ مبــــــــــــارکاے ربَ العزتاے دونوں جہاں کے مالکتیرے خزانے دولت و حکمت...
28/10/2022

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جمعــــــــــــہ مبــــــــــــارک
اے ربَ العزت
اے دونوں جہاں کے مالک
تیرے خزانے دولت و حکمت سے بھرپور ہیں
تو مالک کائنات ہی
تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
ہم سب کو صحت و سلامتی , دنیا و آخرت کی خیر و برکتیں عطا فرما
اے الله !
ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما
اے پروردگار !
تمام معاملات میں ہمارا انجام اچھا فرما اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے بچا.
آمین یا رب العالمین
صبح بخیر زندگی.❤️✨

23/10/2022

آئیں آج ہی اپنی چھت کا خواب پورا کیجئے, بہترین سرمایہ کاری کا نادر موقع
🔹 سیالکوٹ موٹروے سٹی جو بننے جارہا ہے سنگاپور کی طرز پہ کیونکہ سنگاپور کے 𝗠𝗮𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗧𝗼𝘄𝗻 𝗣𝗹𝗮𝗻𝗻𝗲𝗿 𝗦𝘂𝗿𝗯𝗮𝗻𝗮 𝗝𝘂𝗿𝗼𝗻𝗴 اب 𝗣𝗹𝗮𝗻 اور 𝗗𝗲𝘀𝗶𝗴𝗻 کرنے جارہے ہیں
سیالکوٹ موٹروے سٹی
🔹کمرشل اور رہائشی پلاٹ نہایت ہی آسان آقساط میں
🔹 قبضہ صرف 𝟯 ماہ میں
تو دیر کس بات کی؟
مزید تفصیلات کیلئے ابھی کال کیجئے
𝗨𝗔𝗡: 0335 77 71 3 22 📞

| | |

Address

Islamabad

Telephone

03030051472

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan Kazmi 5G posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share