Globle Business Solutions "GBS"

Globle Business Solutions "GBS" Business Consultancy

بے شک!!!!!
12/01/2024

بے شک!!!!!



12/02/2023

ایک تلخ حقیقت!!!!!
تمام میڈیا ملکان سے درخواست کرتا ہوں کہ خدارا پروفیشنل صحافیوں کو چینلز میں جکہ دیں۔ کیونکہ آج کل ہر دوسرا آدمی اپنے آپ کو صحافی کہتا ہے حالانکہ یا وہ ایک دوکاندار ہوتا ہے یا زمیندار یا سرکاری اداروں سے ریٹائرڈ سپاہی ہو تا ہے۔ انہی نان پروفیشنل لوگوں کی وجہ پروفیشنل صحافیوں کو بھی لوگ اچھے نظر سے نہیں دیکھتے ہیں ۔

حماد یوسفزئی
چیف ایگزیکٹیو
خیبر آواز ٹی وی پاکستان رجسٹرڈ

12/02/2023

مردان ( بیورو رپورٹ): اج چیف ایگزیکٹیو خیبر آواز ٹی وی پاکستان نے نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی کے خصوصی دعوت پر ہوتی ہاؤس مردان کا خصوصی دورہ کیا۔ چیف ایگزیکٹیو حماد یوسفزئی نے بابائے روزگار نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی سے خصوصی انٹرویو کیا ۔ چیف ایگزیکٹیو حماد یوسفزئی نے نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی کے مہمان نوازی کا دل سے شکریہ ادا کیا ۔


12/02/2023

عوامی نیشنل پارٹی صوابی نے سابقہ امیدوار وارث خان کو حلقہ این اے 19صوابی کا ٹکٹ جاری۔
صوابی( بیورو رپورٹ): عوامی نیشنل پارٹی صواںی نے وارث خان کو حلقہ این اے 19پرضمنی الیکشن لڑنے کیلئے ٹکٹ جاری کردیا۔ واضح رہے یہ نشست پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبرقومی اسمبلی عثمان خان ترکئی نے خالی کیاتھا۔

12/02/2023

آج مورخہ 7 فروری بروز منگل پیپلز پارٹی ضلع صوابی کے ضلعی کابینہ کا اجلاس زیر صدارت علی خان ضلعی صدر منعقد ہوا۔۔جسمیں ضمنی انتخابات میں بھرپور انداز سے صوابی کے دونوں حلقوں این اے 18، 19 میں اپنے امیدوار کھڑا کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔۔
آج کے اجلاس میں این اے 18 صوابی 1 سے متفقہ طور پر گوھر علی انقلابی کو پیپلز پارٹی کا امیدوار نامزد کیا گیا۔۔جبکہ اشفاق خان کو کورنگ امیدوار کے طور پر نامزد کیا گیا
جو کل بروز بدھ مورخہ 8 فروری اپنے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن میں جمع کریں گے۔۔۔۔
اس اجلاس میں گوھر علی انقلابی کے علاؤہ ضلعی جنرل سیکرٹری سکندرعرفان خان ۔۔سنئیر نائب صدر اشفاق خان۔۔صفدر علی ایڈوکیٹ ضلعی انفارمیشن سیکرٹری ۔۔زرین گل حاجی صیب ۔۔ملک محمد نواز خان۔۔رحیم تاز خان۔۔امیر نواب۔۔عالم شیر ٹھیکدار۔۔سبحان اللہ ۔۔جھانگیر افسر خان۔۔رفیق خان۔۔ملک زادہ۔۔اشتیاق خان۔۔اور امجد علی خان نے شرکت کی۔۔۔
گوھر علی انقلابی نے اپنی نامزدگی پر ضلعی کابینہ کا شکریہ ادا کرکے کہا۔۔کہ بھرپور انداز سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔۔
کارکنوں کو مایوس نہیں کریں گے۔۔۔

12/02/2023

اسلام آباد:پاک آرمی کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں ترکی روانہ!!!!
پاکستان نے rescue 1122 کی بھی ٹیمیں ترکی روانہ کردیے ہیں
🇵🇰❤️🇹🇷

12/02/2023

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!!!!
صبح بخیر!!!!
تمام مسلمانوں سے درخواست ہے کہ ترکیہ اور شام میں زلزلے میں شھیدوں اور زخمیوں کو اپنے خصوصی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں ۔

حماد یوسفزئی
چیف ایگزیکٹیو
خیبر آواز ٹی وی پاکستان

12/02/2023

جب منزل کا پتہ لگ جاتاہے تب کامیابی پانے
والے راستے کی پرواہ نہیں کیا کرتے!!!!

حماد یوسفزئی

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923157006022

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Globle Business Solutions "GBS" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Globle Business Solutions "GBS":

Share