10/04/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ,
ان گنت دعاؤں ، نيک تمناؤں اور پُرخلوص جذبوں كيساتھ آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو میری طرف سے عید الفطر بہت بہت مبارک ہو - اللہ تعالی سے دعا ھے کہ وہ آپ کی ماہ رمضان میں کی گئی تمام عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائیں اور آپ کو اجرعظیم عطا فرمائے۔
آمین
محمد ایاز