Al-Rehman Estate and Builders

Al-Rehman Estate and Builders Real Estate Agent , Builders and developers

AL-Rehman Estate & Builders is a Team of Real Estate Marketing and Development for All sorts of buying, Selling of plots, Houses, Residential or Commercial Properties in Islamabad. If you wish to Sell, Purchase, Rent your residential or commercial properties in Islamabad and Rawalpindi We will provide you with best and most attractive opportunities. We mostly deals in Bahria Town Media Town , Bahr

ia Enclave (Margalla Villas only), PWD Housing Society, O-9 Police Foundation, Pakistan Town, Korang Town, CBR Town, Soan Garden, Capital Enclave and Gulberg Islamabad.

31/12/2025
ایف بی آر نے اسلام آباد میں جائیدادوں کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ایف بی آر نے وزیراعظم کی ہدایت پر نوٹیفک...
16/12/2025

ایف بی آر نے اسلام آباد میں جائیدادوں کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
ایف بی آر نے وزیراعظم کی ہدایت پر نوٹیفکیشن معطل کیا،
ایف بی آر نے 8 دسمبر کو اسلام آباد میں پراپرٹی کی نئی ویلیوایشن مقرر کیں تھیں،
پراپرٹی سیکٹر نے ایف بی آر کی نئی ویلیوایشن کو مسترد کرنے کا اعلان کیا تھا

Kanal (50x90) Plot for Sale in Police Foundation O-9 Islamabad.0320 5050023
20/11/2025

Kanal (50x90) Plot for Sale in Police Foundation O-9 Islamabad.
0320 5050023

Plot Dimensions (40X70) for Sale in Media Town Islamabad .0320 5050023
20/11/2025

Plot Dimensions (40X70) for Sale in Media Town Islamabad .
0320 5050023

Brand New Solid constructed Gray Structure of 5 Marla House for Sale in National Police Foundation O-9 Islamabad. Call f...
17/10/2025

Brand New Solid constructed Gray Structure of 5 Marla House for Sale in National Police Foundation O-9 Islamabad. Call for details Price 165 lac
0320 5050023

25/09/2025

Dot Advertising please like follow and share

Investment opportunity in CDA Sector I-15/4 Islamabad.  Near Park Mosque and Main commercial area Plot 5 Marla for Sale ...
17/09/2025

Investment opportunity in CDA Sector I-15/4 Islamabad. Near Park Mosque and Main commercial area Plot 5 Marla for Sale all dues clear with possession ready to construct. Call for details
03205050023

بہریہ ٹاؤن کے رہائشی اور پراپرٹی مالکان مطمئن رہیں، تمام قانونی حقوق محفوظ ہیں — نیباسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی احتسا...
12/08/2025

بہریہ ٹاؤن کے رہائشی اور پراپرٹی مالکان مطمئن رہیں، تمام قانونی حقوق محفوظ ہیں — نیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)
قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد نے بہریہ ٹاؤن کے تمام رہائشیوں اور پراپرٹی مالکان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کے قانونی حقوق، جائیدادیں اور سرمایہ کاری مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ نیب کے مطابق بعض عناصر کی جانب سے پھیلائی جانے والی افواہیں اور جھوٹی خبریں ایک منصوبہ بندی کے تحت خوف و ہراس پیدا کرنے اور اس بہانے کم قیمت پر جائیدادیں خریدنے کی سازش ہیں۔

نیب نے واضح کیا کہ وہ بہریہ ٹاؤن کے رہائشیوں اور پراپرٹی مالکان کو دھوکا دہی اور فریب کا شکار سمجھتا ہے اور ان کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائے گا۔ نیب کی موجودہ کارروائیاں صرف بہریہ ٹاؤن کے مالکان اور ان کے اثاثوں تک محدود ہیں اور ادارہ کسی قسم کے دباؤ کے بغیر قانونی کارروائی جاری رکھے گا تاکہ ذمہ دار افراد قانون کے سامنے پیش ہوں اور لوٹی ہوئی رقم واپس کی جائے۔

مزید برآں، نیب نے تمام رہائشیوں اور پراپرٹی مالکان سے اپیل کی ہے کہ کسی بھی منفی یا شر انگیز اطلاع کو نظر انداز کریں، پرسکون انداز میں اپنی روزمرہ زندگی جاری رکھیں، اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع نیب کو دیں۔

18/07/2025
*‎کیپیٹل اسمارٹ سٹی فیز 3 – پری لانچ آفر*‎ہم اپنے قیمتی کلائنٹس کے لیے دو شاندار ڈاؤن پیمنٹ آپشنز لے کر آئے ہیں:‎آپشن 1:...
15/07/2025

*‎کیپیٹل اسمارٹ سٹی فیز 3 – پری لانچ آفر*

‎ہم اپنے قیمتی کلائنٹس کے لیے دو شاندار ڈاؤن پیمنٹ آپشنز لے کر آئے ہیں:

‎آپشن 1: صرف 10٪ ڈاؤن پیمنٹ پر پلاٹ بُک کروائیں اور 17٪ ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔
‎آپشن 2: اگر آپ 15٪ ڈاؤن پیمنٹ کرتے ہیں تو آپ کو اضافی 5٪ ڈسکاؤنٹ بھی ملے گا، یعنی کل 22٪ ڈسکاؤنٹ!

‎یہ آفر خاص طور پر آپ کے منافع کو زیادہ سے زیادہ کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔
‎انتظامیہ کا مکمل یقین ہے کہ اس پروجیکٹ کی لوکیشن کو دیکھتے ہوئے یہ بہترین قیمت ہے۔

27/05/2025

پریس ریلیز

اسلام آباد: (26 مئی، 2025): وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی اور چیئرمین سی ڈی اے/چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت کے مطابق سی ڈی اے نے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) کی حدود میں غیر قانونی/غیر مجاز سوسائٹیز اور غیر قانونی عمارتوں کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ اس سلسلے میں آج یعنی پیر 26 مئی 2025 کو پاک پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز کوآپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی، لوہی بھیر زون-پانچ، اسلام آباد کے مختلف مقامات پر آپریشن کیا گیا جن میں غیر مجاز عمارتوں/کمرشل آؤٹ لیٹس کو سیل کیا گیا۔ یہ آپریشن سی ڈی اے کی ڈائریکٹوریٹ جنرل آف بلڈنگ اینڈ ہاؤسنگ کنٹرول، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ، سی ڈی اے، آئی سی ٹی انتظامیہ اور اسلام آباد پولیس کے باہمی تعاون سے کیا گیا۔
آج کا پہلا مرحلہ سی ڈی اے آرڈیننس 1960 اور بلڈنگ کنٹرول ریگولیشنز 2020 (ترمیم شدہ 2023) کے تحت کیا گیا۔ سیل کی گئی عمارتیں بلڈنگ پلانز کی غیر منظوری، غیرمجاز کمرشل استعمال، تکمیلی سرٹیفکیٹ کے بغیر غیر قانونی قبضے اور متعلقہ جرمانوں/فیسز کی عدم ادائیگی کی وجہ سے قوانین کی خلاف ورزی پر پائی گئیں۔

پاک پی ڈبلیو ڈی ملازمین کوآپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی، لوہی بھیر زون-پانچ میں آپریشن کے پہلے مرحلے میں کل 30 یونٹس کو سیل کیا گیا جن میں درج ذیل شامل ہیں:

1. 24-ڈی خاص
2. 334-ڈی
3. 335-ڈی گولڈ
4. 333-ڈی بلڈنگ میٹریل سٹور
5. شاہد فیبرکس (335-ڈی)
6. سیمسن (335-ڈی)
7. 336-ڈی ون
8. 337 اور 338-ڈی شاہین کیمسٹ وغیرہ
9. 339-ڈی
10. 4-اے ڈی پی ڈبلیو ڈی (عمر الیکٹرانکس)
11. 4-ڈی پی ڈبلیو ڈی (جونیئر تھریڈ، ڈیلکس وغیرہ)
12. 37-ڈی
13. 36-ڈی فرینڈز گولڈ آرکیڈ
14. 15-ڈی وولٹا بیٹری
15. 34-ڈی اے بی ایل
16. 26-ڈی پی ڈبلیو ڈی (بلال برادرز اور کوپک پینٹس)
17. 29-ڈی مدینہ ٹریڈرز
18. 30-ڈی اویس سینیٹری
19. 23-ڈی ایٹن
20. 24-ڈی
21. 25-ڈی شہاب آرکیڈ
22. 22-ڈی عثمان-1
23. 17-ڈی
24. 19-ڈی
25. 20-ڈی فجر آرکیڈ
26. 11-ڈی ونہار رئیل اسٹیٹ
27. 6-ڈی المویٰد
28. 7-ڈی
29. 8-ڈی
30. 9-ڈی مسلم کیش اینڈ کیری

مشترکہ انفورسمنٹ آپریشن اسلام آباد کے بلڈنگ ضوابط کی قانون کے مطابق تعمیل اور ان کے تحفظ کیلئے کیا گیا۔ تمام سیل کئے گئے یونٹس کو پہلے سے وارننگ نوٹسز، شو کاز نوٹسز اور فائنل نوٹسز کے باوجود غیر مطابق پایا گیا۔

سی ڈی اے کے قوانین کے تحت مسلسل خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مزید قانونی کارروائی کی جائے گی۔ تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایک بار پھر آگاہ کیا ہے کہ وہ اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری کی حدود میں کسی بھی تعمیر سے قبل قانون کے مطابق سی ڈی اے کے متعلقہ ونگ سے منظوری اور ضروری سرٹیفکیٹس حاصل کریں۔

14/08/2024

Happy Independence Day

Address

Plot # 10 Service Road Block B Media Town Islamabad
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923205050023

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Rehman Estate and Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Rehman Estate and Builders:

Share