Property Xpert Estate & Builders B-17

Call Directions Website Contact the business

Property Xpert Estate & Builders B-17 Are you looking for Good investment opportunity ? If yes then you are on right place.
(1)

06/10/2026

5 marla house for sale
In B-17 Multi Gardens b-17
Cash deal
Available for bank loan
3 Master beds
4 attach bath
1 drawing room
1 kitchen
03065291565
03326777678
Whatsapp

29/09/2026

B-17 E Block Kanal plot for sale top location main road corner
03326777678
03065291565

29/09/2026

Plot for sale in E Block B-17
30×60
Sunface solid
03326777678
03065291566

Fmc B-17Tip location 5 marla designer house for saleBest quality of Art and design Whtsapp 033267776784 bedsDrawing Dinn...
29/09/2026

Fmc B-17
Tip location
5 marla designer house for sale
Best quality of Art and design
Whtsapp 03326777678
4 beds
Drawing
Dinning
2 kitchen
Attach Baths

29/09/2026
All residents of sector B-17 are requested to opt roof top rain water harvesting of their houses. Houses which are under...
28/09/2026

All residents of sector B-17 are requested to opt roof top rain water harvesting of their houses. Houses which are under constitution must include it in your constitution plan. At the time of consideration it is easy and less expensive. Also keep roof top water level in front of your house. Perform 2 bores at the time of consideration one for active bore for your house use and one for rain water harvesting with in 10 ft radius of active bore.

B17 اسلام آباد کے تمام معزز رہائشیوں کے لیے ایک انتہائی اہم پیغام 🌳اکثر دیکھا گیا ہے کہ گھر بناتے وقت پلاٹ کے باہر یا آس...
26/09/2026

B17 اسلام آباد کے تمام معزز رہائشیوں کے لیے ایک انتہائی اہم پیغام 🌳
اکثر دیکھا گیا ہے کہ گھر بناتے وقت پلاٹ کے باہر یا آس پاس لگے ہوئے سرسبز درختوں کو کٹوا دیا جاتا ہے۔
ملٹی پروفیشنلز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی MPCHS - شعبہ ہارٹیکلچر کی طرف سے تمام ممبران سے پرزور درخواست ہے کہ جہاں تک ممکن ہو ان درختوں کو ہرگز نہ کٹوایا جائے۔ گیٹ اور ریمپ کا نقشہ درخت کو بچاتے ہوئے تبدیل کر لیں۔
MPCHS کا یہ قابلِ تحسین قدم B17 اسلام آباد میں پہلے سے نافذ العمل ہے اور تمام رہائشیوں کو اس کو سراہنا چاہیے۔
سوسائٹی کی نئی ہدایات برائے شجرکاری:
1- پلاٹ کے اندر اور ارد گرد لگا ہر درخت MPCHS کی ملکیت ہے، بغیر تحریری اجازت کے کاٹنا، اکھاڑنا منع ہے۔
2- اگر درخت گیٹ یا ریمپ کی جگہ پر ہے تو ڈیزائن میں تبدیلی کریں۔ اگر کٹوائی ناگزیر ہو تو سائٹ آفس میں 30,000 روپے یا 10 درخت (Annex-A کے مطابق) جمع کروانا لازم ہے۔
3- بغیر اجازت درخت کاٹنے پر فی درخت 2 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ فٹ پاتھ اور گرین بیلٹ کے درخت کے لیے 80,000 روپے + 5 درخت جمع کروانے ہوں گے۔
4- ہر گھر کے باہر لان میں لازمی شجرکاری: 35x70 تک کے پلاٹ پر 1 درخت، 80x120 تک کے پلاٹ پر 2 درخت لگانا لازمی ہے۔
5- تعمیرات کے دوران کچرا جلانا سختی سے منع ہے، خلاف ورزی پر 20,000 روپے جرمانہ ہوگا۔
6- ان ہدایات کی خلاف ورزی کی صورت میں گھر کا Completion Certificate / Transfer NOC جاری نہیں کیا جائے گا۔
آئیں مل کر B17 اسلام آباد کو سرسبز و شاداب بنائیں۔ آپ کا ایک درخت بچانا آنے والی نسلوں کے لیے ایک تحفہ ہے۔
شکریہ

انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے ملٹی سوسائٹیB 17 کے انتہائی عزیز دوست اور بھائی، نعمان شاہ کاظمی، بلو...
07/06/2026

انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے ملٹی سوسائٹیB 17 کے انتہائی عزیز دوست اور بھائی، نعمان شاہ کاظمی، بلوچستان میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعے میں BLA نے شہید کر دیا۔ جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں۔ حکومت وقت سے سوال کرتے ہیں کہ ہم کب تک لاشیں اٹھاتے رہیں گے۔

یہ خبر ہم سب کے لیے نہایت صدمے اور دکھ کا باعث ہے۔ نعمان شاہ کاظمی ایک مخلص، خوش اخلاق، محبت کرنے والے اور دوستوں کا بے حد خیال رکھنے والے انسان تھے۔ ان کی ناگہانی رحلت سے ایک ایسا خلا پیدا ہو گیا ہے جسے پُر کرنا ممکن نہیں۔

مرحوم کی میت تربت سے گوادر، گوادر سے کراچی اور پھر اسلام آباد منتقل کی جا رہی ہے، جس کے باعث نمازِ جنازہ کل ادا کی جائے گی۔ نمازِ جنازہ کے وقت اور مقام کا اعلان بعد ازاں کیا جائے گا۔

تمام دوستوں، عزیز و اقارب اور احباب سے گزارش ہے کہ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت، بلندیٔ درجات اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کی دعا فرمائیں، اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کریں۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

اللہ تعالیٰ مرحوم نعمان شاہ کاظمی کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرماۓ۔ آمین

Address

Plot 236 Block B-1 Office Num 2 MR 11 MPCHS B-17
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923065291565

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Property Xpert Estate & Builders B-17 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Property Xpert Estate & Builders B-17:

Shortcuts

Share