Development Updated CDA new sectors islamabad

Development Updated CDA new sectors islamabad Voice of CDA New Sectors (E-12, I-12, C-14, C-15, C-16) Islamabad
(1)

18/07/2026

🎉 الحمدللہ… انتظار ختم، خوشیوں کا آغاز! 🎉

37 سال تک جس لمحے کا ہر الاٹی بے صبری سے انتظار کر رہا تھا، وہ لمحہ بالآخر آ پہنچا۔

الحمدللہ، CDA سیکٹر E-12، اسلام آباد میں ری-ڈیمارکیشن کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، اور معزز الاٹیز اپنے پلاٹس پر جا کر عملی طور پر پوزیشن (Possession) حاصل کرنا شروع ہو گئے ہیں۔

یہ صرف پلاٹ کی نشاندہی نہیں، بلکہ 37 سال کی امید، صبر اور اعتماد کی فتح ہے۔ آج ہزاروں خاندانوں کی دعائیں رنگ لے آئیں، اور ایک طویل انتظار اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔

دل کی اتھاہ گہرائیوں سے تمام معزز الاٹیز کو بہت بہت مبارک ہو! 🌹

یہ دن CDA سیکٹر E-12 کی تاریخ میں ہمیشہ ایک سنہری باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ ان شاء اللہ، یہ سیکٹر اسلام آباد کے بہترین رہائشی اور سرمایہ کاری کے مراکز میں اپنی نمایاں جگہ بنائے گا۔

اللہ تعالیٰ ہر الاٹی کی سرمایہ کاری میں بے شمار برکت عطا فرمائے، ان کے خواب پورے کرے، اور اس سیکٹر کو مزید ترقی، خوشحالی اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔

CDA Sector E-12, Islamabad
37 سال کا انتظار ختم… اب ترقی اور خوشحالی کا سفر شروع! 🇵🇰

🏡 𝗖𝗗𝗔 𝗘-𝟭𝟮 – 𝗖𝗔𝗦𝗛 𝗕𝗨𝗬𝗘𝗥 𝗥𝗘𝗔𝗗𝗬 🏡𝗘-𝟭𝟮/𝟭 | 𝗘-𝟭𝟮/𝟮 | 𝗘-𝟭𝟮/𝟯 | 𝗘-𝟭𝟮/𝟰🔎 𝗥𝗲𝗾𝘂𝗶𝗿𝗲𝗱 𝗣𝗹𝗼𝘁𝘀: ✅ 25×40✅ 25×50✅ 25×60✅ 30×60✅ 30×70✅ 3...
18/06/2026

🏡 𝗖𝗗𝗔 𝗘-𝟭𝟮 – 𝗖𝗔𝗦𝗛 𝗕𝗨𝗬𝗘𝗥 𝗥𝗘𝗔𝗗𝗬 🏡

𝗘-𝟭𝟮/𝟭 | 𝗘-𝟭𝟮/𝟮 | 𝗘-𝟭𝟮/𝟯 | 𝗘-𝟭𝟮/𝟰

🔎 𝗥𝗲𝗾𝘂𝗶𝗿𝗲𝗱 𝗣𝗹𝗼𝘁𝘀: ✅ 25×40
✅ 25×50
✅ 25×60
✅ 30×60
✅ 30×70
✅ 35×70
✅ 40×80
✅ 500 Sq. Yds
✅ 600 Sq. Yds

💰 𝗖𝗮𝘀𝗵 𝗕𝘂𝘆𝗲𝗿 𝗔𝘃𝗮𝗶𝗹𝗮𝗯𝗹𝗲
⚡ 𝗦𝗮𝗺𝗲 𝗗𝗮𝘆 𝗗𝗲𝗮𝗹 𝗣𝗼𝘀𝘀𝗶𝗯𝗹𝗲
📞 𝗦𝗲𝗿𝗶𝗼𝘂𝘀 𝗦𝗲𝗹𝗹𝗲𝗿𝘀 𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝗡𝗼𝘄
👤 𝗔𝗯𝗱𝘂𝗹 𝗪𝗮𝗵𝗮𝗯 𝗬𝗼𝘂𝘀𝗮𝗳𝘇𝗮𝗶
0333-5303344

𝗨𝗔𝗡: 033-185-85-853
𝗭𝗮𝗿𝗿𝗮𝗿 𝗕𝘂𝘀𝗶𝗻𝗲𝘀𝘀 𝗛𝘂𝗯 (𝗦𝗠𝗖-𝗣𝘃𝘁) 𝗟𝘁𝗱
𝗙-𝟭𝟭 𝗠𝗮𝗿𝗸𝗮𝘇, 𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺𝗮𝗯𝗮𝗱

18/06/2026

🏡 𝗖𝗗𝗔 𝗘-𝟭𝟮 – 𝗖𝗔𝗦𝗛 𝗕𝗨𝗬𝗘𝗥 𝗥𝗘𝗔𝗗𝗬 🏡
📍 𝗘-𝟭𝟮/𝟭 | 𝗘-𝟭𝟮/𝟮 | 𝗘-𝟭𝟮/𝟯 | 𝗘-𝟭𝟮/𝟰
🔎 𝗥𝗲𝗾𝘂𝗶𝗿𝗲𝗱 𝗣𝗹𝗼𝘁𝘀: ✅ 25×40
✅ 25×50
✅ 25×60
✅ 30×60
✅ 30×70
✅ 35×70
✅ 40×80
✅ 500 Sq. Yds
✅ 600 Sq. Yds

💰 𝗖𝗮𝘀𝗵 𝗕𝘂𝘆𝗲𝗿 𝗔𝘃𝗮𝗶𝗹𝗮𝗯𝗹𝗲
⚡ 𝗦𝗮𝗺𝗲 𝗗𝗮𝘆 𝗗𝗲𝗮𝗹 𝗣𝗼𝘀𝘀𝗶𝗯𝗹𝗲

📞 𝗦𝗲𝗿𝗶𝗼𝘂𝘀 𝗦𝗲𝗹𝗹𝗲𝗿𝘀 𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝗡𝗼𝘄
👤 𝗔𝗯𝗱𝘂𝗹 𝗪𝗮𝗵𝗮𝗯 𝗬𝗼𝘂𝘀𝗮𝗳𝘇𝗮𝗶
📱 0333-5303344
☎️ 𝗨𝗔𝗡: 033-185-85-853
🏢 𝗭𝗮𝗿𝗿𝗮𝗿 𝗕𝘂𝘀𝗶𝗻𝗲𝘀𝘀 𝗛𝘂𝗯 (𝗦𝗠𝗖-𝗣𝘃𝘁) 𝗟𝘁𝗱
📍 𝗙-𝟭𝟭 𝗠𝗮𝗿𝗸𝗮𝘇, 𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺𝗮𝗯𝗮𝗱

Alhumdolillah and congratulations to all Allottees and Plot Owners mentioned Sectors Capital Development Authority - CDA...
16/06/2026

Alhumdolillah and congratulations to all Allottees and Plot Owners mentioned Sectors Capital Development Authority - CDA, Islamabad issued a letter for possession.

Regards
Abdul Wahab Yousafzai 0333-5303344

UAN 033-185-85-853
Zarrar Business Hub (Smc-Pvt) Ltd

سی ڈی اے بورڈ نے سیکٹر آئی 12 اور ای 12 کے تین ہزار پلاٹوں کا قبضہ دینے کی منظوری دے دیاسلام آباد وفاقی ترقیاتی ادارے(سی...
09/06/2026

سی ڈی اے بورڈ نے سیکٹر آئی 12 اور ای 12 کے تین ہزار پلاٹوں کا قبضہ دینے کی منظوری دے دی
اسلام آباد

وفاقی ترقیاتی ادارے(سی ڈی اے ) کی انتظامیہ نے اسلام آباد کے 2 سیکٹرز کے 3 ہزار الاٹیز کو رواں ہفتے قبضہ دینے کی ہدایات جاری کردی ہیں سیکٹر آئی بارہ 1 کے ایک ہزار جبکہ سیکٹر ای بارہ کے دو ہزار پلاٹس کا قبضہ تعمیرات کے لیئے دیا جائے گا ذرائع کے مطابق سی ڈی اے بورڈ نے اپنے حالیہ فیصلے میں اسلام آباد کے طویل عرصے سے التواء کا شکار دو سیکٹرز میں تعمیرات کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں تمام انتظامات مکمل کرلیئے گئے ہیں قوی امکان ہے آئندہ دو دنوں میں وزیر داخلہ محسن نقوی خود ان سیکٹرز کے الاٹیز میں پوزیشن لیٹرز تقسیم کرکہ تعمیراتی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے سی ڈی اے ابتدائی طور پر آئی بارہ ون میں ایک ہزار پلاٹوں کا قبضہ ہینڈ اور کرنا ہے اسی طرح سیکٹر ای 12 ٹو اور تھری میں بھی 2 ہزار الاٹیز کو قبضہ دیا جارہا ہے تاکہ گذشتہ 40 سال سے زیر التوا اس سیکٹر میں لوگوں کے گھر بنانے کے دیرینہ خواب کی تکمیل ہو سکے ان سیکٹرز کے الاٹیز کی جانب سے وزیر داخلہ محسن نقوی اور چئیرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کی کاوشوں کو سراہا جارہا ہے اور امید ظاہر کی جارہی ہے کہ جلد ہی ان سیکٹرز کے باقی ماندہ سب سیکٹرز میں الاٹیز کو گھر بنانے کا موقع دے دیاجائے گا

Address

F-11 Markaz
Islamabad
44000

Telephone

+923335303344

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Development Updated CDA new sectors islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Development Updated CDA new sectors islamabad:

Shortcuts

Share