Maassalama Hajj Umrah & Travel Products

Maassalama Hajj Umrah &  Travel Products MaAssalama Hajj Umrah & Travel Products For Ideal Tripp’s to safe and secure yours Hajj n Umrah Trip

حج 2026: یمنی عازمینِ حج کا والہانہ استقبال! 🕋🤝یمن سے عازمینِ حج کی آمد کا سلسلہ باقاعدہ شروع ہو چکا ہے۔ پہلا قافلہ وادی...
09/05/2026

حج 2026: یمنی عازمینِ حج کا والہانہ استقبال! 🕋🤝

یمن سے عازمینِ حج کی آمد کا سلسلہ باقاعدہ شروع ہو چکا ہے۔ پہلا قافلہ وادی الدواسر پہنچ گیا ہے، جہاں سعودی حکام اور مقامی شہریوں کی جانب سے عازمین کا استقبال روایتی مہمان نوازی اور پھولوں سے کیا گیا۔

اللہ تعالیٰ تمام عازمین کا سفر مبارک فرمائے اور ان کی عبادات کو شرفِ قبولیت عطا کرے۔ (آمین)

حرمین شریفین کی تیز رفتار ٹرین | Haramain High-Speed Railwayروٹ (Stations):مکہ مکرمہ، جدہ اسٹیشن، کنگ عبدالعزیز انٹرنیشن...
09/05/2026

حرمین شریفین کی تیز رفتار ٹرین | Haramain High-Speed Railway

روٹ (Stations):
مکہ مکرمہ، جدہ اسٹیشن، کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ، کنگ عبداللہ اکنامک سٹی، مدینہ منورہ

اہم معلومات:

35: برقی ٹرینیں
453: کلومیٹر نیٹ ورک کی لمبائی
417: ہر ٹرین میں مسافروں کی تعداد
300: کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار

آپ کے بہترین سفر کے لیے جدید ٹیکنالوجی
#حج

09/05/2026

جس شخص کو اللہ تعالیٰ نے مال، صحت اور سفر کی استطاعت دی ہو، پھر بھی وہ حج ادا نہ کرے… تو ذرا سوچیں!
نبی کریم ﷺ نے ایسے شخص کے بارے میں کتنی سخت وعید ارشاد فرمائی ہے۔

09/05/2026

حج میں کن کاموں سے بچنا چاہیے؟
از: مفتی زاہد محمود (دارالافتاء دارالایمان والتقویٰ، اسلام آباد)

ممنوعاتِ احرام | Prohibitions of Ihramوہ کام جو محرم کیلئے ناجائز (یعنی منع) ہیں۔Acts that are unlawful (forbidden) for ...
09/05/2026

ممنوعاتِ احرام | Prohibitions of Ihram
وہ کام جو محرم کیلئے ناجائز (یعنی منع) ہیں۔
Acts that are unlawful (forbidden) for a person in the state of Ihram.

09/05/2026

میقات کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اور بغیر احرام میقات پار کرنے کا کیا حکم ہے؟
از: مفتی عاصم صاحب

🇸🇦 Saudi Arabia has launched an advanced AI-powered robot to guide Hujjaj and Umrah pilgrims in nearly 69 languages. Fro...
08/05/2026

🇸🇦 Saudi Arabia has launched an advanced AI-powered robot to guide Hujjaj and Umrah pilgrims in nearly 69 languages.

From answering religious questions to helping pilgrims navigate their journey, this smart innovation is making Hajj and Umrah easier, safer, and more accessible for Muslims around the world.

A beautiful step towards combining technology with the خدمة of the Guests of Allah. 🕋✨

پاکستان سے حج پروازوں کا سلسلہ 21 مئی تک بلا تعطل جاری رہے گا.
08/05/2026

پاکستان سے حج پروازوں کا سلسلہ 21 مئی تک بلا تعطل جاری رہے گا.

پاکستان سے حج پروازوں کے ذریعے 44ہز سے زائد حجاج کرام سعودی عرب پہنچ گئے
08/05/2026

پاکستان سے حج پروازوں کے ذریعے 44ہز سے زائد حجاج کرام سعودی عرب پہنچ گئے

08/05/2026

حج و عمرہ کے سفر میں کس دن کیا کام سرانجام دینے ہیں ؟
مکمل رہنمائی ابھی PDF گائیڈ ڈونلوڈ کریں۔
لنک کمنٹ میں۔
ہماری فری PDF گائیڈ میں حج و عمرہ کے اہم مسائل، احتیاطیں اور ضروری ہدایات آسان انداز میں حاصل کریں۔
تاکہ آپ کا مقدس سفر مزید پُرسکون، منظم اور بابرکت بن سکے۔
یہ گائیڈ ہر حاجی اور عمرہ زائر کے لیے نہایت مفید ہے۔
ابھی ڈاؤنلوڈ کریں اور دوسروں تک بھی ضرور پہنچائیں۔ 🤍
#حج #عمرہ

اج نماز جمعہ کے دوران مسجد نبوی مدینہ منورہ کے خوبصورت مناظر حجاج کرام کی بڑی تعداد مدینہ منورہ میں موجود ہے اللہ تعالی ...
08/05/2026

اج نماز جمعہ کے دوران مسجد نبوی مدینہ منورہ کے خوبصورت مناظر حجاج کرام کی بڑی تعداد مدینہ منورہ میں موجود ہے

اللہ تعالی تمام امین کے حج کو قبول و منظور فرمائیں آمین ❣️


Address

G-14/4 Islamabad
Islamabad

Telephone

+923468899091

Website

http://www.maassalama.pk/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maassalama Hajj Umrah & Travel Products posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maassalama Hajj Umrah & Travel Products:

Share