Mubeen Ithad Trade Corporation

Mubeen Ithad Trade Corporation We deal forex trading and digital marketing

تحریر: ملک آفتابیہ ایک اچانک ہونے والا واقعہ ہے نہ اس کا عمران خان سے تعلق ہے نہ پی ٹی آئی سے، یہ کوئی پی ٹی آئی کا احتج...
25/08/2026

تحریر: ملک آفتاب

یہ ایک اچانک ہونے والا واقعہ ہے نہ اس کا عمران خان سے تعلق ہے نہ پی ٹی آئی سے، یہ کوئی پی ٹی آئی کا احتجاج تو تھا نہیں لہذا اس واقعے کا کسی بھی پارٹی سے تعلق جوڑنا پرلے درجے کی زیادتی ہے اور دانشورانہ بد دیانتی ہے، مشتعل طلباء کے درمیان کوئی بھی کسی بھی زمانے میں بد تمیزی کرے یا اکڑ دکھائے اسے چپیڑیں پڑتی ہی ہیں، یہاں تک یہ ایک معمول کا نہ سہی مگر غیر معمولی واقعہ ہر گز نہ تھا۔
جو لوگ بھی تھوڑا سا تاریخ سے واقف ہیں وہ جانتے ہیں کہ خود قائد اعظم کو 1948 میں ڈھاکہ یونیورسٹی میں دھینگا مشتی کا سامنا تو کرنا پڑا مگر ان پر آوازے کسے گئے، اسی ڈھاکہ یونیورسٹی میں سید سلیمان ندوی جیسے عالم کے ساتھ باقاعدہ بد تمیزی اور دھینگا مشتی ہوئی اور انہیں کھینچ کر سٹیج سے اتارا گیا، پنجاب یونیورسٹی میں ذوالفقار علی بھٹو اور عمران خان کے ساتھ بد تمیزی کے واقعات پیش آئے، 2017,18 میں پنجاب یونیورسٹی میں باقاعدہ پولیس افسر زخمی ہوئے اور پولیس کی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا، ایسے کئی واقعات گنے جا سکتے ہیں۔
اس لیے کسی یونیورسٹی میں کسی بھی افسر کے ساتھ بد تمیزی ہونا یا گالم گلوچ ہونا کوئی حیرت انگیز واقعہ نہیں، ساری دنیا میں یونیورسٹیوں میں ایسے واقعات ہو جاتے ہیں آپ سوچیں قائد اعظم، بھٹو، عمران، سید سلیمان ندوی جیسے لوگوں کا کیا مقام ہے اور ان کے فالوورز کتنی بڑی تعداد میں ہیں، لیکن کبھی کسی نے سوچا بھی نہیں کہ طلباء پر گولیاں چلا کر ان کو سبق سکھایا جائے، حتیٰ کہ پولیس افسران کے زخمی ہونے کے بعد بھی کوئی اس حد تک نہیں پہنچا ۔

31/05/2026

فرزند پاکستان ۔
شہیر حیدر سیالوی

08/05/2026
05/04/2026

شہیر حیدر سیالوی صاحب نہایت جمہوریت پسند محب وطن پاکستانی ہے جو نوجوانوں کا ہر دل عزیز لیڈر بنتا جا رہا ہے ۔

04/04/2026

نوجوان لیڈر شپ کو عوامی سطح پر توجہ کی ضرورت ہے تاکہ نئی جماعتیں پرانی جماعتوں کے متبادل کے طور پر سامنے آ جائیں ۔
یہ عمار علی جان صاحب ہیں جو پاکستان میں حقوقِ خلق پارٹی کے بانی اور چیئرمین ہیں

04/04/2026

زرہ نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی ۔
پاکستان میں نوجوان لیڈر شپ کی کمی نہیں ہے عوام کو چاہیے کہ تبدیلی لیڈر شپ کی لائے حب الوطنی کے جذبے سے سرشار لوگوں کو محبت دیں ۔

03/04/2026

یہ وہ وقت تھا جب جب پاکستان کی عوام کی تقدیر میں اندھیرے بھرے گئے

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mubeen Ithad Trade Corporation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share