16/10/2023
جناب چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر صاحب کو خراج تحسین۔ آپ نے پٹرول کی قیمت میں 40 روپے کمی کر کے ایک نئے روشن دور کا آغاز کر دیا ہے۔ میں بطور چیئرمین فرنچائز ایسوسی ایشن آپ سے التماس کرتا ہوں کہ کرنسی فرنچائز کے سٹیٹ بنک کی غیر انسانی پالیسی سرکولر نمبر 03، مورخہ 06 ستمبر 2023
کو ری وزٹ کرنے کے احکامات صادر فرمائیں جائیں۔