Al Rafay Associates

Al Rafay Associates Experience | Integrity | Vision

07/08/2026

With نمل پروڈکشن – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

السلام علیکم و رحمت اللہ !Faisal Town, Faisal Hills, 5.Marla 8.Marla 10.Marla 12.Marla 1.Kanal 2.Kanalہم گھروں کی معیاری...
06/08/2026

السلام علیکم و رحمت اللہ !
Faisal Town, Faisal Hills,

5.Marla 8.Marla 10.Marla 12.Marla 1.Kanal 2.Kanal

ہم گھروں کی معیاری تعمیراتِ کی خدمات بھی فراہم کرتے ہیں.

Malik Mustaqeem Tamman

03339555482 | 03009555482

السلام علیکم و رحمت اللہ !Faisal Town, Faisal Hills, 25×50  30×60  35×70  40×80  50×90   70×110ہم گھروں کی معیاری تعمیرا...
05/08/2026

السلام علیکم و رحمت اللہ !
Faisal Town, Faisal Hills,

25×50 30×60 35×70 40×80 50×90 70×110

ہم گھروں کی معیاری تعمیراتِ کی خدمات بھی فراہم کرتے ہیں،

Malik Mustaqeem Tamman

03339555482 | 03009555482

❣️
05/08/2026

❣️

05/08/2026

❤️😘❤️

الحمدللہ! فیصل ٹاؤن فیز 2 (ٹھلیان) کا نام پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی (PHATA) کی آفیشل ویب سائٹ پر "Under Proce...
30/06/2026

الحمدللہ! فیصل ٹاؤن فیز 2 (ٹھلیان) کا نام پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی (PHATA) کی آفیشل ویب سائٹ پر "Under Process" اسٹیٹس کے ساتھ موجود ہے۔
یہ معلومات پنجاب حکومت کے آفیشل پورٹل سے حاصل کی گئی ہیں، جہاں کوئی بھی شہری ہاؤسنگ سوسائٹی کا اسٹیٹس آن لائن چیک کر سکتا ہے۔

الرافع ایسوسی ایٹس G-15 مرکز اسلام آباد
مزید معلومات اور سرمایہ کاری کے لیے رابطہ کریں:
0300 9 555 482 0333 9 555 482

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ چیئرمین فیصل ٹاؤن گروپ، چوہدری عبدا...
15/06/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْن
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ چیئرمین فیصل ٹاؤن گروپ، چوہدری عبدالمجید صاحب ، کی والدہ محترمہ قضاالٰہی انتقال فرما گئی ہیں۔ ان کی نمازِ جنازہ آج بروز پیر مورخہ 15 جون 2026 شام 7:30 بجے
چک نمر 90 آر بی، تحصیل جڑانوالہ، فیصل آباد میں ادا کی جائے گی

السلام علیکم و رحمت اللہ معزز کلائنٹس،  انوسٹرز،  ہم عرصہ 25 سال سے ریئل اسٹیٹ کے شعبہ سے وابستہ ہیں ہمیشہ محفوظ اور منا...
14/06/2026

السلام علیکم و رحمت اللہ
معزز کلائنٹس، انوسٹرز، ہم عرصہ 25 سال سے ریئل اسٹیٹ کے شعبہ سے وابستہ ہیں ہمیشہ محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری کو ترجیح دی ہے تاکہ انوسٹرز کا اعتماد برقرار رہے
پچھلے کچھ عرصہ سے ریئل اسٹیٹ مارکیٹ ڈاون رہی ہے پلاٹوں کی قیمتوں میں کافی کمی واقع ہوئی ہے لیکن اس مندے میں بھی جو شعبہ مسلسل بہتر اور منافع بخش رہا ہے وہ کنسٹرکشن ہے یاد رکھیں پراپرٹی کے حالات چاہے جیسے بھی ہوں کنسٹرکشن کے شعبہ کو کبھی زوال نہیں ہے کیونکہ اپنا چھت انسان کی بنیادی ضروریات زندگی میں سے ایک ضرورت بھی ہے اور نعمت خداوندی بھی ہے
فیصل ٹاؤن اور فیصل ہلز میں الحمدللہ آج بھی ہمارے چند رہائشی اور کمرشل پراجیکٹ زیر تعمیر ہیں
آپ اپنا گھر تعمیر کروانا ہو یا نئے تعمیر شدہ گھر کی خریداری مقصود ہو ، اپارٹمنٹس کی خریداری میں دلچسپی ہو یا دکانوں کی خرید و فروخت کا معاملہ ہو آپ ہمارے ساتھ بذریعہ فون ، وٹس ایپ ، ای میل ، فیسبک ، ہمارے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں
03009555482 , 0333 9555482
Capital Development Authority - CDA, Islamabad Rawalpindi Development Authority Lahore Development Authority Malik Mustaqeem Tamman

Address

Office#102, First Floor, Zeb Arcade, G-15 Markaz
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00

Telephone

+923339555482

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Rafay Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Rafay Associates:

Shortcuts

Share