20/04/2021
منیجمنٹ کی طرف سے سینڈ کی گئی تحریر کا خلاصہ عرض ہے،
*اسلام علیکم* آل پاکستان پروجیکٹ، فیملی،،۔
امید ہے APP فرم, کے تمام معزز پارٹنرز، بہن بھائی خیرت سے ہونگے،
انشاء اللہ، اسی مہینے کی>30)⟩ تاریخ کو MD *آدم آمین صاحب* کی پیشی ہوگی، اور اللہ کے فضل سے امید ہے کہ ان کی رہائی بھی ہو جائے گی،
پچھلی پیشی پرMD *آدم آمین صاحب* کی طبیعت شدید نا ساز نہ ہونیں پر ان کی رہائی ہو جانی تھی،
مگر اس بار انشاء اللہ, اللہ پاک کے فضل سے، APP منیجمنٹ, اور لیڈران قانونی لیگل ایڈوائزر کی بریفنگ سے زیادہ پُراُمید اور *کنفرم*ہیں کہ ہماری فرم کے منیجنگ ڈائریکٹر ,آدم امین چودھری, کی رہائی اگلی پیشی پر ہوں جائے گی، اس صورت حال میں یقیناً انشاءاللہ آپ سب کی دعاؤں سے آنے والے مہینے یعنی مئی کی5تاریخ تک *وِڈراول*بھی شروع ہو جائیگا* اور تمام پارٹنرز کی خدمت میں عرض ہے کہ
مشکلات اور پریشانی کے ان اوقات میں تمام انوسٹرزز نے جس صبر اور استقامت سے دعائیں کرتے ہوئے اپنی اس فرم میں حلالی انویسٹر ہونے کا جو ثبوت دیا ہے، اس پر ہم تمام لیڈرز بشمول منیجمنٹ، دل کی گہرائیوں سے تمام بہن بھائیوں کے بہت، بہت مشکور ہیں، اور تاحیات دعاء گو رہینگے،۔
اور چونکہ ہم سب کی پارٹنرشپ کا، مرکز ،آل پاکستان پروجیکٹ، بحیثیت فرم، انشاءاللہ لانگ ٹرم چلنے والا سسٹم ہے، اس لئے آنے والے اوقات میں بھی منیجمنٹ، ہر کمی، بیشی اور مشکل حالات میں تمام پارٹنر سے اسی طرح کی بہترین پازیٹیویٹی، کے ساتھ صبر و استقامت، میں ساتھ رہنے کی اُمید رکھتے ہیں،،۔
یاد رکھیں، کہ، آل پاکستان پروجیکٹ، انویسٹرز کے لیے سرمایہ کاری کی ایک رجسٹرڈ فرم ہے، اس لئے ہم سب نے اخلاص نیت کے ساتھ محنت سے اس سسٹم کو آگے لے کر جانا ہے جس کے لیے ہم سب کو پہلے سے بھی زیادہ ایک جان ہو کر اتفاق و اتحاد سے آگے چلنے کےلئے نہایت مثبت اقدامات اٹھاناں ہوں گے،،انشاءاللہ،
اور یاد رکھیں، کہ، اللہ پاک کے فضل و کرم سے یہ قافلہ چلتا رہےگا، اور کسی کے فضول بھونکنے سے اس قافلے کو رُکنا نہیں چاہیئے، بس ہمیں اپنے سسٹم کو ملک کے قانون کے اندر رہ کر چلانے میں اُتنی شدید لگن سے مخلص ہونا چاہیے کہ کسی بھی مخالف کی آواز ہم تک نہ پہنچ سکے، اور نہ ہمیں ہر ایرے غیرے کا جواب دینے کی ضرورت محسوس ہو،
ہاں مگر اپنی کمیوں اور کوتاہیوں کو بروقت درست کرنا ہی ہماری سب سے بڑی طاقت اور کامیابی کی ضمانت ہوگئی،،،۔
آخر میں اتنی سی عرض ہے کہ تمام معزز انویسٹرز کا پہلے کی طرح کا ساتھ، دعائیں، بھروسہ، اور یقین ہی انشاء اللہ تعالی، ہمارے روشن مستقبل کی ضمانت ہوگی،۔
: G