Investment Advisor B17 MPCHS

Investment Advisor B17 MPCHS Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Investment Advisor B17 MPCHS, Property investment firm, MR11, Islamabad.
(1)

We are an authentic Real Estate Company Dealing in Multi Garden B17 Faisal Hills and All projects of MPCHS and ZEDEM International we have been seriving our respectable clients since last twelve 12 years.we Believe in clients satisfaction

22/07/2025

B-17 Multi Garden Check Security 🩷

21/07/2025
21/07/2025

Multi Garden B-17
The Heart of Islamabad 🩷

21/07/2025

CDA Sector Multi Garden Islamabad
For Sale Purchase
Contact Please
03321501754

پراپرٹی میں انویسٹمنٹ کرتے وقت آپ اس بات کو لازمی ذہن نشیں کر لیں کہ یہ جلد بازی والا بزنس نہیں ہے جیسا کہ ایک پودے 🌴 کو...
19/07/2025

پراپرٹی میں انویسٹمنٹ کرتے وقت آپ اس بات کو لازمی ذہن نشیں کر لیں کہ یہ جلد بازی والا بزنس نہیں ہے
جیسا کہ ایک پودے 🌴 کو پھلدار درخت 🥥 بننے کیلئے ایک خاص وقت درکار ہوتا ہے اسی طرح پراپرٹی کی ویلیو ڈبل ہونے میں عموماً 5 سال اور ٹرپل ہونے میں 10 سال لگ جاتے ہیں۔ یہ فارمولا عام پراپرٹی پر لگتا ہے۔
ہاؤسنگ سوسائٹیز میں اگر ترقیاتی کام تیز ہوں
سہولیات مہیا کی جائیں، گھروں اور پلازوں کی تعمیر تیز ہو تو اس سے کہیں کم عرصے میں آپکی پراپرٹی کی ویلیو ڈبل یا ٹرپل ہو جاتی ہے۔

ہم نے ماضی قریب میں کافی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی مٹی کو سونا بنتے دیکھا ہے۔
پراپرٹی خریدنے کا صحیح وقت اس وقت ہوتا ہے جب کسی سوسائٹی میں بنیادی انفراسٹرکچر تعمیر ہو رھا ہو اور سہولیات لگنی شروع ہوں۔
اس وقت پلاٹ سستے مل جاتے ہیں اور بہت جلد اچھا پرافٹ دے جاتے ہیں۔

پلاٹ جہاں بھی خریدیں یہ آپکی چوائس ہے مگر لینے سے پہلے اپنے بچوں کے روشن مستقبل کیلئےاسلام آباد میں ملٹی گارڈن اور فیصل ھلز کا وزٹ ضرور کریں اور یھاں پلاٹ لازمی خریدیں کیونکہ اس سے بہتر اور محفوظ انویسٹمنٹ اور کوئی نہیں ہے۔

اسلام آباد میں پراپرٹی کے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات کے لۓ رابط کرے
جزاک اللہ

Abdul Razzak
Investment Advisor B-17
03321501754

یہ دنیا میں اسلام آباد بلکہ پاکستان کا تعارف سینٹورس مال کی تصویر ہے۔ء میں پروجیکٹ لانچ ہوا ۔ 2006ء میں یہ گرے سٹکر کچر ...
19/07/2025

یہ دنیا میں اسلام آباد بلکہ پاکستان کا تعارف سینٹورس مال کی تصویر ہے۔
ء میں پروجیکٹ لانچ ہوا ۔ 2006

ء میں یہ گرے سٹکر کچر کھڑا تھا۔ جو تصویر میں نظر آ رہا 11-2010 ہے۔
یہاں چند لاکھ میں وہ بھی قسطوں پہ دکان / اپارٹمنٹس بکے تھے اور یہاں رہائش کا Per day اب تیس ہزار روپے کے آس پاس کم سے کم کرایہ ہے۔
یہاں کم از کم اپارٹمنٹ کی قیمت اس وقت دس کروڑ کے آس پاس ہے۔

لیکن جب یہاں سیل شروع ہوئ تھی تب قیمت چند لاکھ تھی۔ آپ کوئ بھی انفلیشن وغیرہ کی ریشو ایڈ کر لیں۔ یہاں کے اپارٹمنٹ دکان کا مالک ابھی بھی فایدے میں ہے۔

سوچیں اگر تب یہاں کے انویسٹرز کو کوئی سیانا ٹکرا ہوتا۔ جس نے ایک ہی لمحے میں مشورہ دیا ہو کہ سینٹورس والا چور ہے یہ سب بکواس ہے۔ یہ پاکستان میں 26 منزلہ عمارت ممکن ہی نہیں اور کوئ سرمایہ کار ایسے سیانے کی باتوں میں آ گیا ہوتا تو شاید آج یہ ستر اسی لاکھ میں خریدے گئے اپارٹمنٹ میں سے نو دس
لاکھ ماہانہ کرایہ نہ کما رہا ہوتا۔
لھذا ملٹی گارڈن
اور فیصل ھلز میں انویسٹمنٹ کا اصل ٹایم یہی ھے آج ہی وزٹ کریں اور فوری پلاٹ خرید کر گھر بنایے اور مزے کی زندگی گزارے

Investment Advisor B-17
03321501754

🌧️ مسلسل دو دن کی طوفانی بارش ⛈️ لیکن ملٹی گارڈنز B-17 اسکیم فیز I میں کہیں پانی کھڑا نہیں!اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور —...
18/07/2025

🌧️ مسلسل دو دن کی طوفانی بارش ⛈️ لیکن ملٹی گارڈنز B-17 اسکیم فیز I میں کہیں پانی کھڑا نہیں!

اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور — ہر شہر پانی میں ڈوبا ہوا، وارننگ الرٹس جاری، سڑکیں بند، لیکن
الحمدللہ!
B-17 یہ اسکیم اب بھی خشک اور صاف ہے!
یہی فرق ہوتا ہے پلاننگ، انفراسٹرکچر اور وژن میں!

✅ جدید ترین نکاسی آب کا نظام
✅ زبردست ڈویلپمنٹ
✅ کوئی پانی، کوئی کیچڑ، کوئی رکاوٹ نہیں
✅ بہترین رہائشی اور کمرشل انویسٹمنٹ کا موقع

اگر آج کوئی سکیم انویسٹمنٹ کے لیے موزوں ہے تو وہ
ہے صرف ملٹی گارڈن

آج ہی اپنا پلاٹ لے اور اس خوبصورت جگہ میں پر سکون زندگی بسر کریں

INVESTMENT ADVISOR B-17
03321501754

16/07/2025

We Deal in CDA Sector Multi Garden B-17 Islamabad For Sale & Purchase & Rent Contact with us with full of Confidence we will give you better response IA. Abdul Razzak 03321501754

Address

MR11
Islamabad
45211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Investment Advisor B17 MPCHS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share