MNA Estate

MNA Estate Emerging as one of the fastest growing professional marketing concerns of

Bookings Available GFS SEVEN WONDER CITY ISLAMABAD ON BEST DISCOUNT RATES SO PLEASE CONTACT TODAY 0310 5091727
23/01/2023

Bookings Available GFS SEVEN WONDER CITY ISLAMABAD ON BEST DISCOUNT RATES SO PLEASE CONTACT TODAY 0310 5091727

Blue world city Awami block bookings Available
06/01/2023

Blue world city Awami block bookings Available

Blue World city sports valley bookings Available
06/01/2023

Blue World city sports valley bookings Available

Blue world City Waterfront District Bookings Available
06/01/2023

Blue world City Waterfront District Bookings Available

پراپرٹی میں لوگ پیسہ کہاں سے کماتے ہیں  ؟آپ جن لوگوں کو پراپرٹی میں امیر ہوتے دیکھ کر جیلس ہوئے ہیں وہ ہاوسنگ سوسائٹیز ک...
06/01/2023

پراپرٹی میں لوگ پیسہ کہاں سے کماتے ہیں ؟

آپ جن لوگوں کو پراپرٹی میں امیر ہوتے دیکھ کر جیلس ہوئے ہیں وہ ہاوسنگ سوسائٹیز کی انویسٹمنٹ سے پیسہ کماتے ہیں ۔اس میں منافع ریشو بہت زیادہ ہے لیکن اس کا سادہ طریقہ بھی 5 ، 6 سالہ انتظار ہے ۔ ہاوسنگ سوسائٹیز عموما سستی جگہ لے کر اسے ڈویلپ کر کے اس کی مارکیٹ بناتی ہیں ۔ لوگ یہاں دو تین لاکھ دے کر پلاٹ کی بکنگ کرواتے ہیں ۔10 ،12 ہزار قسط دیتے رہتے ہیں ۔ یہ کمیٹی کی شکل میں ہونے والی انویسٹمنٹ ہے ۔5 سال بعد پلاٹ ملتا ہے ،چھٹے سال وہاں گھر بن جاتے ہیں ،اگلے 6 ماہ میں آبادی نظر آنے لگتی ہے ، ان 5 سال میں سوسائٹی کے باہر کی سڑکیں ڈویلپ ہو جاتی ہیں،ارد گرد کی مارکیٹ ویلیو بہت بڑھ چکی ہوتی ہے ۔ پراپرٹی مافیا اس جگہ کو بہترین بنوا چکا ہوتا ہے ۔ اب وہی پلاٹ کئی لاکھ منافع دے کر جاتا ہے ۔
آپ کا ہمسایہ،رشتے دار یا دوست جس نے خاموشی سے یہ انویسٹمنٹ کی ہوتی ہے وہ اچانک اپنا پلاٹ بیچ دیتا ہے ،ان پیسوں سے گاڑی خریدتا ہے ،چھوٹا سا کاروبار سیٹ کرتا ہے ،اچھی ڈریسنگ شروع کر دیتا ہے ، کسی کیفے میں کافی پینے لگتا ہے اور باقی بچ جانے والے پیسوں سے پھر دو تین فائلیں خرید کر قسطیں بھرنے لگتا ہے ۔
پیسے ہاتھ میں ہوں تو ذہن کشادہ ہوتا ہے ،انسان کا اٹھنا بیٹھنا کاروباری لوگوں میں ہوتا ہے تو انویسٹمنٹ کے نئے راستے ملتے ہیں ۔ بہرحال اپنے اس واقف کار کو اچانک امیر ہوتا دیکھ کر آپ سوچتے ہیں کہ پتا نہیں فائلوں اور پلاٹوں کا ایسا کیا کام کرتا ہے ، دنوں میں لاکھوں کما گیا ہے ؟

اس لیے جیلس ہونا یا غیر حقیقی دانشوروں کی باتوں میں انا چھوڑیں ۔ اپنے مستقبل کی پلاننگ کریں ، یک مشت یعنی اکٹھے لاکھوں روپے نہیں تو دو تین لاکھ ایڈوانس دے کر اپنا پلاٹ بک کروائیں اور کمیٹی کی جگہ قسطیں دینا شروع کریں ۔ پانچ سال بعد آپ بھی اسی طرح لاکھوں کے مالک ہوں گے
0310 5091727

خوشخبری  خوشخبری   خوشخبری      Discount on Installments اگر آپ نے Blue World city میں پلاٹ کی بکنگ کروائی ہوی ہے اور آپ...
06/01/2023

خوشخبری خوشخبری خوشخبری
Discount on Installments
اگر آپ نے Blue World city میں پلاٹ کی بکنگ کروائی ہوی ہے اور
آپ کی اقساط pending ہیں تو پریشان ہونا چھوڈیں کیوں کہ ہم آپ کے لیے لاہے ہیں اقساط کی اداہیگی پر بڑا ڈسکاونٹ ۔
تو دیر کس بات کی Cancellation/Surcharge سے بچنے اور اپنی اقساط کو ریگیولر کروانے کے لیے آج ہی ہم سے نیچے دیے گہے نمبرز پر رابطہ کریں اور حاصل کریں ایک بڑا ڈسکاونٹ۔
دیر مت کیجیے یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے
MNA ESTATE
ISLAMABAD
0310 5091727

Address

Islamabad
44000

Telephone

+923105091727

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MNA Estate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share