20/03/2024
یوتھ اف شیراتلہ۔۔
جیسا کے اپ سب کو معلوم ہے کہ ایکیسویں صدی ہے جو ہرقسم کے جدید ٹکنالوجی سے مالا مال ہیں لیکن بدقسمتی سے شیراتلہ وہ علاقہ ہے جو اج بھی واٸ فاٸ اور نیٹ کی سہولت سے محروم ہے اور یہاں تک کہ سادہ سیگنل بھی کافی مشکل سے پیدا ہوتے ہیں۔ شیراتلہ نارتھ وزیرستان میں میرعلی اور سپینوام کے درمیان واقع ہے جو کے 9 گاؤں اور 35000 ہزار لوگوں پر مشتمل علاقہ ہے۔ ہم موجودہ حکومت اور ڈی سی نارتھ وزیرستان سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمارےاس مسلہ کو جتنا جلد ہو سکے حل کرنے کی کوشش کریں۔ تاکہ ہم بھی دنیا کے دیگر قوموں سے تعلیمی ، معاشی اور انسانی مقابلہ کر سکیں۔
شکریہ
Pakistan Telecommunication Authority Government of Pakistan PMRU Khyber Pakhtunkhwa Mian Shehbaz Sharif Ali Amin Khan Gandapur NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN Mohsin Dawar Maryam Nawaz Sharif Bilawal Bhutto Zardari