02/11/2023
دوست احباب پوچھتے رہتے ہیں کہ آجکل کیا ہو رہا ہے تو ان کے لیے سپیشلی یہ پوسٹ ہے...😍
اور یہ تصویر ہمارے آفس سے بیک سائڈ کی ہے،
ہے نا مزے کا سین... ❤️
چلیں کام کی بات ہو جائے 💞
وطنِ عزیز میں آج افراطِ زر اور کساد بازاری عروج پر ہے۔ کوئی بھی کاروبار اس وقت اس قابل نہیں رہ گیا کہ اس میں لگایا گیا سرمایہ، کچھ پرافٹ generate کر سکے۔ یہی وجہ ہے کہ آج کے اس کساد بازاری کے دور میں، منافع صرف اس انویسٹمنٹ میں ہونا یقینی ہے، جہاں منافع روپے کی بجائے ڈالرز میں ملنا ہو۔ ہم لائے ہیں آپ کیلئے آپ کے روپوں میں کی گئی انویسٹمنٹ کو ڈالرز میں بدلنے کا سنہری موقع۔ ہم لائے ہیں مختلف ڈیجیٹل فیلڈز میں سرمایہ کاری کا ایک بہترین موقع۔ ہمارے اس venture سے آپ بدلیں گے اپنی تقدیر۔ آپ کی روپوں میں کی گئی انویسٹمنٹ کا ڈالرز میں منافع دینے کیلئے ہمارے پاس آئی۔ٹی پروفیشنلز کی ایک نہایت skilled ٹیم موجود ہے۔ ہم اپنے پروفیشنلز کی ٹیم کے ساتھ بہت سارے ڈیجیٹل انویسٹمنٹ کے مواقع پہ کام کر رہے ہیں۔ ہم پہلے سے ہی بہت ساری جگہوں پہ انویسٹ کر چکے ہیں اور مزید بھی انویسٹمنٹ کر رہے ہیں۔ ہم لائے ہیں اپنے چلتے ہوئے،_ڈیجیٹل سیٹ اپ میں آپ کو منافع میں حصہ دار بنانے کا انمول موقع۔ اپنے ڈیجیٹل ventures میں آپ کو اپنے منافع کا حصّہ دار بنانے کیلئے ہم آپ کو ان ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پہ اپنے شروع کئے گئے سٹارٹ اپس پہ ڈالرز میں حاصل ہونے والے منافع کیلٙئے، روپوں میں انویسٹ کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔ پیسہ آپ لگائیں گے اور محنت ہماری ٹیم کرے گی۔ ہاں۔۔ آپ جب بھی چاہیں گے، ہم آپ کو اسی وقت اپنے اسلام آباد میں موجود مکمّل دفتری سیٹ اپ وزٹ کروائیں گے۔ آپ ہمارے کاروباری ventures چلانے والی ٹیم سے ملنا چاہیں گے تو ہم۔آپ کو خوش آمدید کہیں گے۔
ہم کس کس ڈیجیٹل شعبے میں اسوقت خود بھی سرمایہ لگارہے ہیں، بلکہ آپ سب کو بھی سرمایہ کاری کی دعوت دے رہے ہیں، آئیے میں آپ کو بتاتا ہوں ۔ ہمارے پاس اس وقت آئی۔ٹی پروفیشنلز کی ایک مکمل ٹیم موجود ہے، یہ ٹیم ممبرز آئی۔ٹی کے مختلف شعبوں جیسے
E۔Commerce, Software development, Apps and games development, اور Binance
کے ساتھ ساتھ کئی مزید آئی۔ٹی سے متعلّقہ شعبوں کے ماہر ہیں۔ جن کی زیرِ نگرانی ان سب شعبہ جات میں ہم خود بھی رقم انویسٹ کر رہے ہیں اور آپ کو بھی اس یقینی منافع والی انویسٹمنٹ میں حصّہ دار بنانا چاہتے ہیں۔ ہمارے آئی۔ٹی ventures کا حصّہ بنئے۔ سلیپنگ پارٹنر کے طور پہ اپنی رقم انویسٹ کیجئیے اور ہم آپ کے behalf پہ دن رات محنت کے ذریعے آپ کو، آپ کے سرمائے کا بہترین نعم البدل دینے کی کوشش کریں گے۔ پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پہ اس چلتے سیٹ اپ کا حصّہ بنئیے اور اپنی آمدہ نسلوں کا مستقبل محفوظ بنائیے....
#باکمالیفائی