15/06/2026
اگر اسلام آباد میں زمین ختم ہو جائے تو؟"
اسلام آباد میں زمین محدود ہے، پھر مستقبل کی انویسٹمنٹ کہاں جائے گی؟"
آبادی بڑھ رہی ہے
زمین محدود ہے
دنیا Vertical Living کی طرف جا رہی ہے
High-Rise Projects مستقبل ہیں
آپ کیا سمجھتے ہیں؟ اگلے 10 سال Highrise رائز جیتے گا یا روایتی ہاؤسنگ؟
"