One2one studio

One2one studio Assalam.o.alaikum. Hi! welcome to one2one studio. Happy � day

Simple is that
18/08/2023

Simple is that

23/07/2023

“I am free of all prejudice. I hate everyone equally.
W.C. Fields

.Itne sare paise tujhe dene wala tha lekin tu paglo jaise idhar udhar dekh rha hai kahin gira dega isliye ab nhi dunga.
21/06/2023

.
Itne sare paise tujhe dene wala tha lekin tu paglo jaise idhar udhar dekh rha hai kahin gira dega isliye ab nhi dunga.

11/06/2023

ایک میراثی نے اپنی خواہش کا اظہار ایسے کیا کہ باسمتی چاول ہوں، دیسی گائے کا دودھ ہو، ولایتی کھنڈ ہو۔ بندہ کھیر پکائے اور سردیوں کی رات چھت پر رکھ کر سوجائے۔ صبح اٹھے تو انگلی لگا کر وہ کھیر کھائے۔

کسی نے پوچھا۔ تمھارے پاس ان میں سے ہے کیا؟

بولا: "انگلی"

💢آج وفاقی بجٹ میں مختلف شعبوں کیلئے رقم مختص کی گی ہے ! مسئلہ صرف یہ ہے کہ رقم موجود نہیں ہے۔
Copied

.سارا مسئلہ ہی ان امیدوں کا ہے جو ہم لوگوں سے لگاتے ہیں!اب ضروری تو نہیں جو ہم نے دیا ہو وہ ہمیں لوٹایا بھی جائے کیونکہ ...
07/05/2023

.سارا مسئلہ ہی ان امیدوں کا ہے جو ہم لوگوں سے لگاتے ہیں!
اب ضروری تو نہیں جو ہم نے دیا ہو وہ ہمیں لوٹایا بھی جائے کیونکہ یہ تو ظرف ظرف کی بات ہے.😊💯💞




















😶


دریا اپنا پانی نہیں پیتا، درخت اپنے خود کے پتے نہیں کھاتے، سورج اپنے خود کیلئے نہیں چمکتا، اور پھول اپنے آپ کیلئے خوشبو ...
26/04/2023

دریا اپنا پانی نہیں پیتا، درخت اپنے خود کے پتے نہیں کھاتے، سورج اپنے خود کیلئے نہیں چمکتا، اور پھول اپنے آپ کیلئے خوشبو نہیں پھیلاتے. دوسروں کیلئے جینا دراصل اصول فطرت ہے. ہم سب ایک دوجے کی مدد کیلئے پیدا کیے گئے ہیں. چاہیے جتنی بھی مشکل کیوں نہ ہو زندگی تب اچھی ہوتی ہے جب آپ خوش ہوتے ہیں. لیکن اس سے بھی اچھی تب ہوتی ہے جب آپ کی وجہ سے دوسرے خوش ہوتے ہیں.

~Pope Francis

🎞 into the wilď

Address

Mughal Shadi Hall Rawat
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when One2one studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to One2one studio:

Share